روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اگست, 2022

محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ میوزیم وامورنوجوان اور کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ٹور ڈی اورکزئی فیسٹیول سایکل ریس کا انعقاد

سیکرٹری محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم محمد طاہر غنڈاقی سپورٹس کمپلیکس غلجواورکزئی میں منعقدہ ٹور ڈی اورکزئی فیسٹیول کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرجی او سی کوہاٹ میجر جنرل عاکف اقبال بھی مہمان خصوصی تھے۔ ان کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی غزن جمال،پراجیکٹ ڈائریکٹرٹورازم اتھارٹی ضم اضلاع اشتیاق خان،ڈپٹی کمشنر اورکزئی عدنان فرید، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیچ بال فیڈریشن کا قیام

پاکستان کیچ بال فیڈریشن کا قیام عمل میں لایا گیا اور انٹرنیشنل کیچ بال باڈی نے مقبول آرائیں کو پاکستان کیچ بال فیڈریشن کا صدر  اور معین الدین کو  جنرل سیکرٹری  مقرر کردیا ہے۔ گزشتہ روز  پاکستان کیچ بال فیڈریشن کی جاری کردہ ایک پریس ریلیزکے مطابق پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے عہدیداروں میں چیئرمین ممتاز یوسف، صدر مقبول آرائیں، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!