ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022

پاکستان بمقابلہ بھارت میرے لئے صرف ایک میچ ہے، سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میرے لیے صرف اور صرف ایک میچ ہے۔سابق بھارتی کھلاڑی سارو گنگولی نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔اس دوران انہوں نے ایشیا کپ 2022 کے سلسلے میں ہونے والے 28 اگست کے میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ...

مزید پڑھیں »

حکومت اتھلیٹس کے لیے الگ میدان مہیا کرے،ارشد ندیم

کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپین ارشد ندیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت اتھلیٹس کے لیے الگ میدان مہیا کرے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اولمپک کے لیے ایک علیحدہ گراونڈ دے، حکومت سے اپیل ہے کہ ہمیں انٹرنیشنل لیول کی ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

آغاسلمان علی اور نسیم شاہ کو ون ڈے کیپ دیدی گئی

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان مڈل آرڈر بلے باز آغاسلمان علی اور نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو ون ڈے کیپ دی گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے آغاسلمان علی اب تک پاکستان کی جانب سے اب تک صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے ، پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے روٹرڈیم میں نیدرلینڈرز کیخلاف جس ٹیم کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے اس میں بابر اعظم(کپتان)، فخر ...

مزید پڑھیں »

6 رکنی قومی ٹین پن باولنگ ٹیم ورلڈ ٹین پن باولنگ کپ میں شرکت کرے گی

6 رکنی قومی ٹین پن باولنگ ٹیم ورلڈ ٹین پن باولنگ کپ میں شرکت کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹین پن باولنگ کے صدر فیڈریشن اعجاز الرحمن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 3 سے 23 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس میں 120 ممالک کے کھلاڑی سنگلز اور ٹیم ایونٹ میں حصہ لیں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل

کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ ایچ پی سی گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس کے ثقلین نواز نے چھ وکٹیں لے کر سنٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس کو 140 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے منیب واصف 29 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے، شجر عباس بھی وطن واپس آگئے ہیں۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان نے کھلاڑیوں کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔وطن واپسی پر کامن ویلتھ گیمز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کیلئے رابطہ شروع کردیئے

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی مینز ٹیم کی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے قومی ٹیم کے لیے ستمبر میں انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کے لیے مختلف ممالک سے رابطے شروع کردیے ہیں۔اگر معاملات طے ہوگئے تو 2019 کے بعد پہلی مرتبہ قومی ٹیم کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔پاکستان فٹبال ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

سیمونا ہالیپ نے کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سیمونا ہالیپ نے ٹورنٹو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برازیل کی بیٹریز حداد مایا کو تین سیٹوں میں شکستدیکر تیسرا کینیڈین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔2019 کی ومبلڈن چیمپئن نے 6-3 2-6 6-3 سے فائنل میں کامیابی حاصل کی اس کامیابی کے بعد سیمونا ہالیپ خواتین کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں چھٹی پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

تیسراٹی ٹوئنٹی ویسٹ انڈیز نے اور سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی

برینڈن کنگ اور شمارہ بروکس نے 102 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ کا اشتراک کرتے ہوئے بالآخر اپنی ٹیم کی ناکامیوں کے سلسلے کو توڑ ڈالا ہے، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ویسٹ انڈیز نے خود کو کلین سویپ ہونے سے بچا لیا۔کنگسٹن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا ...

مزید پڑھیں »