ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022

چوتھی آزادی تائیکوانڈو ریجنل چمپئن شپ 14 اگست کو منعقد ہوگی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ریجنل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں چوتھی آزادی تائیکوانڈو ریجنل چمپئن شپ 14 اگست کو منعقد ہوگی ریجنل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد شیراز اور ہیڈ کوچ محمد آصف نے کہا کہ ایونٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور یہ ایونٹ ریجن بھر میں تائیکوانڈو کے فروغ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

جوئے بازی کی ویب سائٹ سے معاہدہ،شکیب الحسن کو بورڈ کی وارننگ جاری

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے  آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سٹے بازی کی ویب سائٹ کی انڈورسمنٹ کرنے پر ٹیم میں رہنے یا علیحدگی کیلئے الٹی میٹم جاری کر دیا ہے۔بورڈ کی جانب سے شکیب الحسن کو بیٹ ونر نیوز نامی ویب سائٹ سے اپنا معاہدہ منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے بصورت دیگر انہیں ٹیم سے علیحدگی کیلئے خبردار ...

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز کیخلاف نئے کھلاڑیوں کو ضرور چانس دینگے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے جو بیسٹ تھا وہی ٹیم کا اعلان ہوا، اتنا وقت نہیں ہے کہ اب ٹیم میں تبدیلی ہو۔نیدر لینڈز کے ساتھ ون ڈے سریز کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ون ڈے میچز کافی دیر بعد ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی کی مناسبت سے کبڈی مقابلوں کا شیڈول جاری

کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا چودہ اگست کی مناسبت سے صوبہ کے مختلف علاقوں میں کبڈی کے مقابلے منعقد کروائے گی اس سلسلے میں پہلا میچ تیرہ اگست کو نورنگ اور بنوں کی ٹیموں کے مابین ملک ریاض پارک میں کھیلا جائیگا جبکہ چودہ اگست کو مردان اور پشاور کے کبڈی ٹیموں کے مابین مقابلہ نوے کلے میں کروایا جائیگا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے سالانہ کیلنڈر کا اعلان کردیا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت اور اندرون ملک ایونٹس منعقد کروانے کے لئے سالانہ کیلنڈر 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ گز شتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے بتایاکہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے رواں سال کے کیلنڈر 23-2022 کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین اوپن ٹینس،سرینا دوسرے رائونڈ میں شکست سے دوچار

سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز جنہوں نے یو ایس اوپن کے بعد ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا ہے کو کینیڈین اوپن کے دوسرے ہی رائونڈ میں کینیڈا کی کھلاڑی بلینڈا بینسک کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا ہے، 23 گرینڈ سلام ٹینس اعزازات جیتنے والی سرینا ولیمز کو بلینڈا نے با ...

مزید پڑھیں »

کیویز نے پہلی ٹی ٹوئنٹی میچ میں کالی آندھی کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 13 رنز کے فرق سے شکست دیدی، کنگسٹن میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس میزبان ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان کین ...

مزید پڑھیں »

دولت مشترکہ گیمز میں شریک دو پاکستانی باکسرز غائب ہو گئے

دولت مشترکہ گیمز میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ دو قومی باکسر گیمز کے اختتام کے بعد برطانیہ میں لاپتا ہوگئے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے 2 پاکستانی باکسروں کے اچانک غائب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں باکسر برمنگھم میں غائب ہوگئے ہیں اور فیڈریشن ان کو تلاش کر رہی ہے۔   پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے مطابق 63 کے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم نے پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز سے شکست دیدی

قومی کرکٹ ٹیم نے واحد پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز شکست دے دی،دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا گیا،291 رنز کے جواب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 198 پر آؤٹ ہوگی،محمد نواز نے 4 وکٹیں حاصل کیں،عبداللہ شفیق 44، محمد حارث اور عبدالواحد بنگلزئی نے 27،27 رنز اسکور ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل نے جموں جانباز سے معاہدے کی وجہ بتا دی

قومی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ انہوں نے صرف سابق کپتان شاہد آفریدی سے اچھے تعلق کی وجہ سے کشمیر پریمیئر لیگ کے معاہدے پر دستخط کیے۔کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چند دن باقی ہیں، کرکٹرز اور شائقین ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ کے لیے انتہائی پرجوش ہیں۔ایسے میں عمر اکمل کے پی ایل میں شاہد آفریدی ...

مزید پڑھیں »