انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے فائنل جیتنے کے بعد کہا ہے کہ بہت خوشی کا دن ہے اور میں اپنی خوشی بیان نہیں کرسکتا ، ان کا کہنا تھا کہ تمام ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ فائنل میچ میں بین سٹوکس کے کھیل کی جتنی بھی تعریف کی جائے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 نومبر, 2022
شاہین آفریدی کے زخمی ہونے سے ہمیں بڑا نقصان ہوا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فائنل میں کامیابی حاصل کرنے پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیل کر فائنل جیتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں پاکستانی شائقین کا جوش و جذبہ دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں، ان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »شاداب خان پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاپ وکٹ ٹیکر بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان پاکستان کی جانب سے سے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں، شاداب خان نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میں ایک وکٹ حاصل کی جس کے بعد ان کی مجموعی وکٹوں کی تعداد اب 98 ہو گئی ہے اور وہ ٹاپ پاکستانی بائولر بن گئے ہیں، ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی ان فٹ ہو کر میدان سے باہر چلے گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ٹخنے میں چوٹ کی وجہ سے اپنے آخری دو اوورز نہیں کرا پائے، شاہین آفریدی کو یہ چوٹ انگلش بیٹر کا کیچ تھامتے ہوئے آئی تھی انہوں نے اپنا تیسرا اوور کرانے کی کوشش کی مگر ایک گیند کرانے کے بعد انہیں احساس ہو گیا کہ وہ بائولنگ نہیں کرا سکیں ...
مزید پڑھیں »سام کرن فائنل کے پلیئر آف دی میچ اور ٹورنامنٹ قرار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ انگلش بائولر سان کرن کو دیا گیا ، سام کرن ہی کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی دیا گیا، سام کرن نے فائنل میں تین وکٹیں حاصل کیں ، پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرنے کے موقع پر میڈیا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنانے ...
مزید پڑھیں »قومی فٹبال ٹیم نیپال روانہ
پاکستان کی فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ہے۔حسن بشیر کی قیادت میں پاکستان کی فٹبال ٹیم نیپال کے لیے روانہ ہو گئی ہے، محمد عمر حیات ان کے نائب ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں گول کیپرز ثاقب حنیف، یوسف اعجاز بٹ اور عبدالباسط، ڈیفینڈرز زین(جونیئر)، سہیل خان، سید جنید علی شاہ، عبداللہ شاہ، مامون ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل، پاکستان کی بیٹنگ لائن بیٹھ گئی، انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنانے میں کامیاب ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل، انگلش ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دیدی ہے، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں، نائب ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فائنل کیلئے وزیراعظم کا ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے لکھا ‘ٹیم پاکستان، آپ نے ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی، میں جانتا ہوں کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ ...
مزید پڑھیں »