روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 نومبر, 2022

پاکستان آئر لینڈ ویمن ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ پنک ربن سے منسوب

پاکستان آئر لینڈ ویمن ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ پنک ربن سے منسوب کر دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لئے پنک ربن مہم کا حصہ بنے گا دونوں ٹیموں کے کھلاڑی، میچ آفیشلز اور کمنٹیٹرز پنک ربن پہنیں گےمیچ کے دوران اسٹیڈیم میں آگاہی مہم کے سلسلے میں پیغامات بھی دئیے جائیں گے تماشائیوں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی صحافی کا بابر سے آئی پی ایل سے متعلق سوال اور ٹیم مینجر کی مداخلت

گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے بعد کی جانے والی پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی پی ایل سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ہم نے بیٹنگ میں 20 رنز کم اسکور کیے لیکن بولرز نے ...

مزید پڑھیں »

شاہین جلد کور کرجائے گا، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی انجری پر بات کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے بھی گھٹنے کی انجری ہوچکی ہے مجھے اندازہ ہےیہ انجری بہت تکلیف دہ ہے، جب آپ اس انجری کو سرجری کے بجائے ٹریننگ سے کور کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو مسلز ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ڈیبیو کریں گے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، وطن واپسی پر ان کے اسکین ہوں گے۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

بیٹی کی بیماری پر کلب نے کسی ہمدردی کا اظہار نہیں کیا، رونالڈو

دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ ایرک ٹین ہیگ کے درمیان تنازعات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ کوچ ایرک ٹین ہیگ کے ...

مزید پڑھیں »

سخت محنت جاری رہے گی، شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیم کا حصہ ہونے پر فخر کا اظہار کیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہین آفریدی نے کہاکہ اس ملک کے لیے ہمارا سب کچھ حاضر ہے، عظیم ٹیم کا ایک چھوٹا سا حصہ بننے پر فخر ہے۔قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی طرف سے سب کچھ کیا، سخت ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان شائقین کے مشکور

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاداب خان نے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مسلسل سپورٹ کرنے کا شکریہ۔انہوں نے شائقین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں دنیال الرحمن نے مردوں جبکہ نور نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلی گئی اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں دنیال الرحمن اور نور نے بالترتیب مردوں اور خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لئے ہیں۔ مردوں کے ایونٹ میں جنید خان اور رانا افضال اختر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ اسی طرح خواتین کے ایونٹ میں روزینہ اور نادیہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن نے آئرش ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی، ندا ڈار پلیئر آف دی میچ

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آئرش ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے آئرلینڈ کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی اور شاداب خان بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے دو کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔پاکستان کے شاداب خان اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں جبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ورلڈ چیمپئن ٹیم سے سیم ...

مزید پڑھیں »