روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 نومبر, 2022

پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے، تاہم اس سال انہوں نے زیادہ بین الاقوامی میچز ہونے کے باعث اس مرتبہ لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کی ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف وائٹ بال سیریز، ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ڈراپ

فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور بیٹر مارٹن گپٹل کو کنٹریکٹ نہ لینے کی وجہ نیوزی لینڈ اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرینٹ بولٹ نے لیگز کے معاہدوں کے باعث رواں برس کنٹریکٹ چھوڑ دیا تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ تجربہ کار ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل ...

مزید پڑھیں »

فنچ نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دیدیا

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا۔سب سے بڑا کھلاڑی کون؟ بابر اعظم، ویرات کوہلی، جو روٹ یا اسٹیو اسمتھ ؟ اس دلچسپ سوال پر آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ تینوں فارمیٹس میں بابر اعظم کا ...

مزید پڑھیں »

11ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہو گئی

  پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کھیلی گئی 11ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپیئن شپ گزشتہ روز سٹی سکول کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ہائر ایجوکیشن کمیشن جاوید میمن تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بحالی اور کنڈیشنگ پروگرام سے گزریں گے

پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میلبورن میں اتوار کے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے دوران ہیری بروک کا کیچ لینے کے دوران عجیب و غریب انداز میں اترنے کے بعد دو ہفتے کی بحالی کا مشورہ دیا گیا ہے۔   ٹیم کی پاکستان روانگی سے قبل پیر کی صبح کیے ...

مزید پڑھیں »

جسمانی معذور کرکٹرز کو منتخب کرنے کے لیے ٹریلز کا اعلان

اسلام آباد، ایبٹ آباد، آزاد کشمیر اور فاٹا کے ریجنل ہیڈ راجہ محمد طاہر نے متعلقہ ریجن کے نئے باصلاحیت جسمانی معذور کرکٹرز کو منتخب کرنے کے لیے ٹریلز کا اعلان کیا۔ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے ٹریلز کا پروگرام اسلام آباد: شالیمار کرکٹ اکیڈمی F-8-1، ایبٹ آباد: گوہاٹی کرکٹ اسٹیڈیم، آزاد کشمیر: باغ کرکٹ اسٹیڈیم اور فاٹا: اسی ...

مزید پڑھیں »

ویمن فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز، ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ اور یو این ڈی پی کے محمد مری نے افتتاح کیا

کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) بلوچستان ویمن فٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے ایوب سپورٹس کمپليکس کے فٹسال گراؤنڈ میں ویمن فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا، مہمان خصوصی ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ اور یو این ڈی پی کے محمد مری نے فٹبال کو کک لگا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن ٹیموں کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کی قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بنگلہ دیش انڈر 19ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہو گی

پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹی20 سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی، نقاب کشائی کی تقریب میں دونوں کپتانوں سعد بیگ اور احرار امین نے شرکت کی۔ٹی20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا،دنوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا پاکستان اور بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

دوسری سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے دوسرے روز بھی مقابلے جاری

پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور حیدرآباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے دوسری سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے دوسرے روز بھی حیدرآباد میں مقابلے جاری ہیں۔پرنسپل آئی بی اے پبلک اسکول عمران احمد لاریک افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ارشاد علی مخدوم اور سیکرٹری محترمہ عائشہ رزاق نے مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »