پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
گورنر سندھ سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین نے گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں ہاکی کے فروغ ،کالج کی سطح پر طالب علموں کی ہاکی کی جانب راغب کرنے اس ضمن میں موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اولمپین اصلاح الدین پوری قوم کا فخر ہیں کیونکہ پنالٹی ...
مزید پڑھیں »ہمارا یقین اللہ پر ہے اور پورا بھروسہ بھی ہے، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کیلئے ہم نے جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کرنا ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت دی جا رہی ہے، ہم نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا۔ فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ماریس ایراسمس اور کمار دھرماسینا کو فائنل کیلئے فیلڈ امپائرز مقرر کیا گیا ہے جبکہ کرس گفانی ٹی وی امپائر اور پال ریفل فورتھ امپائر ہوں گے۔ سری ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی میں شامل ہو گئے
ورلڈ کپ کی فائنلسٹ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز چھوڑ دی۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے کراچی کنگز کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد وہ پشاور زلمی میں شامل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو کراچی ...
مزید پڑھیں »گواسکر نے بابر اعظم کے وزیراعظم بننے کی پشگوئی کردی
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں مذاقاً بابراعظم کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کی۔دوسرے سیمی فائنل سے قبل غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا ازراہ مذاق کہنا تھا کہ اگر پاکستان ورلڈکپ جیت گیا تو 2048 میں بابر پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے۔اس موقع پر شین واٹسن کے ہمراہ پینل میں ...
مزید پڑھیں »بلوچستان میں پہلی مرتبہ باکسنگ نیشنل چیمپئن شپ 24 تا 29 نومبر ہوگی۔
محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام و تعاون اور بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے 39 ویں مینز اور تیسری وویمنز نیشنل چیمپئن شپ 24 تا 29 نومبر 2022 کوئٹہ میں منعقد ہوگی ہونے جا رہی ہے۔بلوچستان میں منعقد ہونے والی پہلی باکسنگ نیشنل چیمپئن شپ میں تمام صوبوں سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس پاکستان آرمی، واپڈا پاکستان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور رضوان کی کیمسٹری زبردست ہے، میتھیو ہیڈن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ میلبورن فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے۔میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا کہ انگلینڈ ٹورنامنٹ سے پہلے فیورٹ تھی اور اب وہ فائنل میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 4 بہترین فاسٹ بولرز اور کل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی میچوں میں انگلینڈ کو پاکستان پر برتری حاصل
اتوار کو میلبرن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کے لیے آخری جنگ ہوگی، اس سے قبل اسی فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کا 28 مرتبہ آمنا سامنا ہوا ہے۔پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ کے خلاف ریکارڈ کچھ خاص بہتر نہیں۔گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف اب تک 9 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل یقینی بنانے کیلئے آئی سی سی نے قوانین تبدیل کر دیئے
آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کے لیے قوانین میں تبدیلی کر دی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوار کے روز میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا تاہم محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کے روز میلبرن میں شدید بارش ...
مزید پڑھیں »