روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جنوری, 2023

برلن میں منعقدہ اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اسپیشل اولمپک پاکستان کی چیئرپرسن رونق لاکھانی نے رواں سال جون میں جرمنی کے شہر برلن میں منعقد ہونے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا     اسپیشل اولمپکس کو فروغ دینے کے لیے چیئرپرسن رونق لاکھانی اور ان کی ٹیم نے اپنی ذاتی کوششوں اور اسپانسرز کے تعاون سے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 کی ہرٹیم بہترین ہے، وقار یونس

پاکستان کے سابق بالر وقار یونس نے کہا ہے کہ آئی ایل ٹی 20 میں کانٹے کے مقابلے ہورہے ہیں ۔ اور کسی بھی ٹیم بارے نہیں کہا جاسکتا کہ وہ یہ ٹورنامنٹ جیتے گی ۔ ہر ٹیم اچھا مقابلہ کررہی ہے اور شائقین کرکٹ کو اچھا کھیل دیکھنے کو مل رہا ہے۔     وقار یونس کے مطابق بین ...

مزید پڑھیں »

چوتھی کمشنر کراچی مراتھون کے انتظامات مکمل کر لئے گئے

چوتھی کمشنر کراچی مراتھون کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں چوتھی کمشنر کراچی مراتھون میں دو کیٹیگری میں ریس منعقد ہوگی مراتھون 29 جنوری کو ہوگی جس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس موقع پر فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی اب تک پانچ ہزار پانچ سو افراد نے ...

مزید پڑھیں »

پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی

پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی جس میں صوبے کی چھ بہترین ٹیموں شرکت کررہیں ہیں، لیگ کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے کیا ان کے ہمراہ، ریجنل سپورٹس آفیسر وچیف کوچ شفقت اللہ ایڈمن آفیسر پشاور سپورٹس کمپلیکس سید جعفر شاہ، صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد خان،ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

دھونی کا کرکٹ کے بعد فلمی دنیا میں قدم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کرکٹ کے بعد اب فلمی دنیا میں بھی قدم رکھتے ہوئے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔شاید آپ سوچ رہے ہوں گے کہ دھونی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب فلموں میں نظر آئیں گے لیکن ایسا نہیں ہے۔سابق بھارتی کپتان نے فلم انڈسٹری میں قدم تو رکھا ہے لیکن ...

مزید پڑھیں »

اکسر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول کے بعد اب آل رائونڈر اکسر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکسر پٹیل نے اپنی دیرینہ دوست اور منگیتر میہا پٹیل سے شادی کی ہے جو ماہرِ غذائیت ہیں     کرکٹر 26 جنوری بروز جمعرات کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔کرکٹر کی شادی کی تصاویر ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود کے ولیمے میں کرکٹرز اور معروف شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب میں کرکٹرز سمیت معروف شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔شان مسعود کے ولیمے کی تقریب ڈیفنس میں واقع نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی، تقریب میںشان مسعود بھی اپنی اہلیہ نیشے کے ساتھ تقریب پہنچے جس کے بعد فوٹو شوٹ ایک ولا میں منعقد ہوا ۔       ولیمے کی تقریب میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کا ون ڈے سیریز میں فاتحانہ آغاز

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 27 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ کے دارالحکومت بلیمفونین میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں نے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کے وزیر کھیل بننے پر دلچسپ تبصرے

پنجاب کی نگران حکومت کی کابینہ میں فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی شامل ہیں۔ وہاب ریاض نگران حکومت میں بطور صوبائی وزیر کھیل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے جب نگران کابینہ کا حلف لیا گیا تو اس میں وہاب ریاض شامل نہیں تھے۔ وہاب ریاض بنگلہ دیش میں ٹی20 لیگ بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

کیا لالہ آفریدی پی ایس ایل میں واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹورنامنٹ کے 8ویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان سپر لیگ میں واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق تجربہ کار آل رائونڈر کی فرنچائز سے بات چیت جاری ہے اور جلد ہی باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ شاہد آفریدی جو اس سے قبل ملتان سلطانز کی ...

مزید پڑھیں »