روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 فروری, 2023

ایم آئی ایمرٹس شارجہ میں دبئی کیپیٹلز کو شکست دے کر دوسرے کوالیفائیر میں گلف جائنٹس کے مقابلے کے لیے تیار

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایلیمینیٹز میں ایم آئی ایمرٹس نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دے دی اب اس کا مقابلہ دوسرے کوالیفائیر میں گلف جائنٹس کے ساتھ ہوگا تفصیلات کے مطابق ایم آئی ایمریٹس نے بیٹنگ اور باو¿لنگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے دبئی کیپٹلز کی جانب سے دیا گیا 152 رنز کا ہدف 100 ...

مزید پڑھیں »

سندھ نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا

سندھ نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی افتخار احمد خٹک ڈپٹی سیکرٹری، وزارت بین الصوبائی رابطہ تھے۔ جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

ذہنی وجسمانی معذوری کاشکار بچے اضافی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں، گلین کنڈیری

انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈکوچ گلین کنڈیری (Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ ذہنی وجسمانی معذوری کاشکار بچے اضافی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں خاص کرکھیلوں اور موسیقی میں ان کی دلچسپی زیادہ ہوتی ہے پاکستان میں ا سپیشل بچوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجودہے اور ان کی صلاحیتیں کسی طور پر بھی دنیا کے دیگر اسپیشل بچوں سے ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی اسپیشل بیلٹس کا حقدار کون ہو گا ؟ تفصیل جانئے

متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا پہلا سیزن اختتام کے قریب ہے ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں سپیشل طرز کے بیلٹ بنائے گئے ہیں جن میں ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کو گرین بیلٹ، سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کو وائٹ بیلٹ، سب سے بہترین کرکٹر کو ریڈ ...

مزید پڑھیں »

رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔آسٹریلوی اور عالمی میڈیا پرجڈیجا کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رویندرا جڈیجا ہاتھ پر کریم لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔       آسٹریلیا میڈیا نے بھارتی بولرز پر بال ٹیمپرنگ کا ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، کل سات میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچ کل ہفتہ کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، ای پی لیگ میں 11 فروری کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کا مقابلہ چیلسی کی ٹیم سے ہوگا، دوسرا میچ آرسنل اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔تیسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

جینیسس انوی ٹیشنل اوپن گالف ٹورنامنٹ 16 فروری سے شروع ہوگا

ٹائیگر ووڈ فانڈیشن کے زیر اہتمام جینیسس انوی ٹیشنل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 97 واں ایڈیشن 16 فروری سے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شروع ہوگا، چار روزہ ایونٹ کا اختتام 19 فروری کو ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں جبکہ ٹورنامنٹ 71 ہولز پر کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ان ایکشن ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض پی ایس ایل کے بعد نگراں وزیر کھیل کا حلف اٹھائیں گے

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلی پنجاب نے نجم سیٹھی کی درخواست کو قبول ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے کلب فٹبال میں 500 گول مکمل کرلئے

فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری پیغام میں لکھا کہ جیت کے ساتھ لیگ میں 500 ...

مزید پڑھیں »