(رپورٹ: پرویز احمد شیخ)پندرہواں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023 پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان کی جیت پر اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر سید فخر علی شاہ کی سربراہی میں منعقدہ ایونٹ میں گرین شرٹس نے پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 فروری, 2023
پشاور زلمی کے کیمپ میں شامل ہونے پر خوش ہوں ، ڈیرن سیمی
پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا ڈریسنگ روم میں ہونا بڑی بات ہے وہ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کے دوران ڈیرن سیمی نے بابر اعظم کے ساتھ کام کرنے پر پرخوشی کا اظہار کیا۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان بھارت کا آج مقابلہ ہوگا
ساؤتھ افریقا میں جاری ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں آج بھارت کیخلاف میدان میں اترے گی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز نیولینڈز میں بھرپور پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے ٹارگٹ باؤلنگ اور بیٹنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج نیولینڈز کے ہی مقام پر روایتی حریف بھارت کے ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کی زلزلہ متاثرین کو عطیہ کی گئی جرسی 2 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام
سٹار فٹبالرلیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپنی جرسیاں عطیہ کردیں جس کے بعد رونالڈو کی جرسی دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت ہوگئی۔ حال ہی میں ترکیہ اور اٹلانٹا کے فٹبالر میرح ڈیمیرل نے ترکیہ میں آنے والے خوفناک ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپین شپ اسلام آباد میں شروع ہوگئی
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال، اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ افتتاحی روز اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر و ایس ایس سی پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ظاہر شاہ، روزنامہ سنگ میل کے ایڈیٹر محمد نعیم روحانی اور واپڈا ٹیم کے منیجر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا میلہ کل سے ملتان میں سجے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلہ کل سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پر عزم ہے، ملتان سطانز نے بھی جیت پر نظریں جما لی ہیں۔چوکے پر چوکا، چھکے پر چھکا، اب ہوگا دھوم دھڑکا، ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دیدی
پاکستان نے میزبان بھارت کو ہرا کر ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کےخلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔ فائنل میں حمزہ خان نے بھارت کے پرت امبانی کو7-11، 5-11، 4-11سے شکست دی جبکہ نور زمان نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان رینجرز کے محمد ہارون نے یو اے ای میں تائیکوانڈو مقابلوں میں برائونز میڈل جیت لیا
پاکستان رینجرز پنجاب کے سب انسپکٹر محمد ہارون خان نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ تائیکوانڈو مقابلوں میں برائونز میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا. ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 60 ممالک نے حصہ لیا.پنجاب رینجرز کے محمد ہارون خان پاکستان کے ابھرتے ہوئے سپورٹس سٹار ہیں. گزشتہ 6 ماہ سے تائیکوانڈو کے بین الااقوامی مقابلوں ...
مزید پڑھیں »خواتین فٹ سال کی ٹیم کو اعلان کردہ رقم نہیں مل سکی ، مارچ 2021 میں اعلان کیا گیا تھا
فٹ سال میچز میں نمایاں کارکردگی کرنے والی فٹ سال کی خواتین ٹیم کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے اعلان کردہ رقم نہیں مل سکی . اور ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی کھلاڑیوں کو انعامی رقم کیلئے خوار ہونا پڑ رہا ہے. صوبے کی سطح پر مقابلہ کرنے والی فٹ سال کی خواتین ...
مزید پڑھیں »گلف ڈیزرٹ ILT ٹرافی کے لیے پر امید فائل آج اتوار کھیلا جائے گا
انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا پہلا سیزن اختتام کےبالکل قریب ہے۔ 13 جنوری سے شروع ہونے والا یہ شاندار ٹورنامنٹ اتوار کو فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات ۷ بجے گلف جائنٹس اور ڈیزرٹ وائپرز ٹرافی کے لیے لڑیں گے۔ ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی یہ دونوں ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »