پاکستان سپر لیگ 8 کے 17 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔پشاور زلمی کے 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا سکی، کراچی کنگز کی جانب سے کپتان عماد وسیم نے 57 رنز ناٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 مارچ, 2023
دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے پاکستان سے 58 مرد اور 8 خواتین کرکٹرز کی رجسٹریشن
انگلش کرکٹ بورڈ نے رواں برس ہونے والے دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے پاکستان سے 58 مرد اور 8 خواتین کرکٹرز کی رجسٹریشن کی ہے۔مینز ہنڈرڈ میں شاہین آفریدی،کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ایک لاکھ پانڈ کی کے ریزرو پرائس کے ساتھ جب کہ محمد عامر، حارث رف اور نسیم شاہ کو 60 ہزار پانڈ کی ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا
عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والی ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ ٹینس کیریئر میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین کامیابیوں کے ذریعے عالمی سطح پر ہزاروں لوگوں کو متاثر کیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کی تقریب رونمائی کا انعقاد
سندھ کے دور دراز کے دیہاتوں میں کرکٹ کے ٹیلینٹ کو مواقع فراہم کرنے کے لیے سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل ) کا آغاز کردیا گیا ۔ سندھ پریمیئر لیگ کی تقریب رونمائی سندھ اسیمبلی کے آڈیٹوریم میں منقعد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس شرجیل انعام میمن ، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ...
مزید پڑھیں »دنیا بھر کی فرنچائز لیگز کے پسندیدہ آندرے رسل "موسٹ بیٹ” کا حصہ بن گئے
آندرے رسل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے جمیکا سے تعلق رکھنے والے اسٹائلش آل راؤنڈر آندرے بہترین صلاحیتوں کے حامل ہیں جس دنیا کی ہرکرکٹ لیگ فائدہ اٹھانے کی خواہش مند رہتی ہے۔ پاکستان، بھارت، کیریبین، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی فرنچائز لیگز میں آندرے نے اپنی عمدہ بیٹنگ اور بولنگ سے اپنی ٹیموں کو کامیابی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے قومی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ بسمہ معروف نوجوان کھلاڑی کو قیادت ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی وہیل چیئر ٹینس ٹیم پٹایا گریٹا پہنچ گئی
آصف عباسی، فدا حسین اور محمد ایوب خان پر مشتمل پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم نان پلیئنگ کپتان/کوچ محمد خالد رحمانی کے ساتھ بی این پی پریباس ورلڈ ٹیم کپ ایشیا/اوشینیا کوالیفکیشن مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے پٹایا گریٹا اسپورٹس کلب پہنچی۔آسٹریلیا، چین، پاکستان، بھارت، عراق، کوریا، سری لنکا اور میزبان تھائی لینڈ سمیت خطے کی آٹھ مرد ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »اٹلی کشتی حادثے میں پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی شاہدہ رضا (چنٹو) بھی جاں بحق
روزگار کی تلاش میں تارک وطن ہونے کا فیصلہ لینے والی قومی ہاکی خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا(چنٹو) کشتی حادثہ میں اٹلی کے راستہ میں ہی جاں بحق ہوگئیں، اناللہ وانا الیہ راجعون ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پی ایچ ایف وومن ونگ کے عہدیداران سیدہ شہلا رضا، تنزیلہ عامر چیمہ سمیت ہاکی کمیونٹی کی جانب سے اظہار تعزیت کوئٹہ سے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے آسٹرو ٹرف کو آگ لگا دی گئی ، چار کلاس ملازمین معطل
پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم سے جنوری 2022 میں اکھاڑا جانیوالا پرانا ٹرف جو ایک سال سے زائد عرصہ سے زمین پر پڑے خراب ہورہا تھا کوآگ لگا دی گئی جس کے باعث نہ صرف ٹرف کا بیشتر حصہ جل گیا بلکہ آگ کے باعث نزدیکی دو درختوں کو بھی آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر انتظامیہ نے پانی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور نے خیر سگالی میچ میں یوکے میڈیا کو 35 رنز سے شکست دیدی
سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور نے خیر سگالی میچ میں یوکے میڈیا کو 35 رنز سے شکست دے دی ماڈل ٹاؤن گرینز گراونڈ پر سجال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے،، محمد وقاص 98، عدنان بٹ 22، حمزہ 20، شہباز علی 12 اور عمران سہیل 11 رنز بناکر نمایاں رہے یوکے ...
مزید پڑھیں »