پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 رنز شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 262 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 مارچ, 2023
چیئر مین کے پی ٹی نیشنل باکسنگ:آرمی،ائیر فورس کے باکسرز کی برتری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر نواز گوھر)پاکستان آرمی اور پاکستان ائیر فورس کے چھ چھ باکسرز نے چیئر مین کے پی ٹی 40ویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے تعاون سے جاری چیئرمین کے پی ٹی 40 ویں مینز اور چوتھی ویمنزنیشنل باکسنگ چیمپئین شپ کے تیسرے روزمینز اور ...
مزید پڑھیں »نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے جیت لی
پی ایس ایل 8 کے دوران ہونے والی نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے 1-2 سے جیت لی۔ آخری میچ میں ایمازونز نے سپر ویمن کو 33 رنز سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ایمازون کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 218 رنز بنائے۔ ایمازون کی کپتان بسمہ معروف نے 51 رنز ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، سری لنکا کے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 83 رنز، نیوزی لینڈ کیخلاف 65 رنزکی برتری
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 83رنز بنا لئے ہیں اور اسے نیوزی لینڈ کیخلاف 65 رنز کی برتری حاصل ہو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کے ساتھ اہم میچ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پلے آف میں رسائی کیلئے آخری کوشش کرے گی جب کہ اس کا مقابلہ پہلے ہی اگلے مرحلے کا ٹکٹ کٹوا لینے والی سائیڈ ملتان سلطانز سے ہو گا۔پی ایس ایل میں پلے آف تک رسائی کیلئے سخت مقابلے جاری ہیں، اب ایک جگہ باقی اور ...
مزید پڑھیں »قومی ٹین پن بائولنگ چیمپئن میں مینز سنگلز کا فائنل کل کھیلا جائے
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر جاری قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل احمر، روبرٹ، سجاد فضل نے جیت لیا جبکہ مینز سنگلز کا فائنل کل (اتوار کو) کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل احمر، روبرٹ، سجاد فضل نے جیت لیا۔افضال، سکندر، ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن نے مداح کو پیٹ ڈالا
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شکیب الحسن اکثر گراؤنڈ میں اپنی کارکردگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں تاہم اس مرتبہ گراؤنڈ کے باہر اپنے رویے کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود شکیب الحسن ...
مزید پڑھیں »امپائر سے الجھنے پر خوشدل شاہ کو جرمانہ
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو میچ میں امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، خوشدل شاہ نے ملتان کی بیٹنگ کے دوران دو مرتبہ امپائرز کو گیند چیک کرنے کو کہا۔ تاہم قومی کرکٹر نے غلطی کا اعتراف ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز لیگ، شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کے ہاتھ ملانے کی تصاویر پر میمز سوشل میڈیا پر وائرل
قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجہ کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہوا ، میچ کے دوران دونوں کپتانوں آفریدی اور گمبھیر کی مصافحہ کرتی ہوئی تصویر وائرل ہوئی، تصویر میں گوتم ...
مزید پڑھیں »