نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث ٹیم کا حصہ بن گئے.

 

پی سی بی کے مطابق محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کےلیے شامل کیا گیا۔ 

 

محمد حارث کی شمولیت کے بعد پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ 17 ممبران پر مشتمل ہوگیا۔

واضح رہے کہ محمد حارث کی شمولیت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں دو وکٹ کیپر بیٹر شامل ہوگئے۔

 

تعارف: News Editor