یوم مزدور،عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں مزدوروں کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد پچاس سے زائد مزدور بچوں نے چار مختلف گیمز میں دلچسپی سے حصہ لیا، بعد ازاں نقد انعامات اور ٹرافیاں بھی ڈی ایس او چارسدہ نے تقسیم کی چارسدہ.. یوم مئی کے حوالے سے سپورٹس فیسٹیول چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مئی, 2023
ہاکی اولمپئین رحیم خان کی خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم سے ملاقات
ہاکی اولمپئین رحیم خان کی خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم سے ملاقات نیشنل گیمز کیلئے کیمپ الالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاو ر میں جاری، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ بھی موقع پر موجود تھے. پشاور.. ہاکی اولمپیئن رحیم خان لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری خیبر پختونخواہ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کیلئے گراؤنڈ پہنچ گئے، سوات سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کا انعقاد
نیشنل گیمز، آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کا انعقاد آٹھ مرد و خواتین تیرانداز ٹرائلز کے بعد منتخب، یہی ٹیم بعد میں خیبر پختونخواہ کی نمائندگی نیشنل گیمز میں کرینگی پشاور.. پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ اولمپک کو فنڈز جاری نہیں کئے’ کھلاڑی و ایسوسی ایشن پریشان
اولمپک ایسوسی ایشن کو صوبائی حکومت نے نیشنل گیمز کیلئے ابھی تک کوئی فنڈز ریلیز نہیں کی پشاور..مئی کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود ابھی تک صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ اولمپک کو فنڈز جاری نہیں کئے جس کی وجہ سے نہ مختلف کھیلوں کے کیمپوں میں شریک صوبے کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی و ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار
پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار کویکوی, 2 مئی 2023: عمران بٹ کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی نظریں دورہ زمبابوے میں فاتحانہ آغاز پر ہوں گی۔ پاکستان شاہینز کل سے کویکوی اسپورٹس کلب میں شروع ہونے والے چار روزہ میچ میں زمبابوے اے سے مقابلہ کرے گی۔ پہلے چار روزہ میچ کے بعد ایک اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار
پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار منگل کو چٹوگرام کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں واحد چار روزہ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش انڈر 19 کو پاکستان انڈر 19 کے خلاف ابھی بھی 105 رنز کا خسارہ ہے اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔ 271 رنز ...
مزید پڑھیں »