کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے وومن ہاکی ایونٹ میں ہاک آرمی واہڈا پنجاب اور یائر ایجکویشن نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا
سیمی فائنلز 16مئی تیسری پوزیشن کے لئے 18مئی اور ایونٹ کا فائنل 19مئی کو کھیلا جائے گا
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں شامل کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں اتوار کے روز وومن یاکی کے پہلے مقابلے میں یائرایجوکیشن نے سندھ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
جبکہ ایونٹ کے دوسرے میچ میں پنجاب نے بلوچستان کو 24گولز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
وومن ہاکی کے میچز کا کل آرام کا دن ہے 16مئی کو سیمی فائنلز کھیلے جائیںگئے پہلہ سیمی فائنل پاک آرمی اور ہائرایجوکیشن کے درمیان یوگا
جبکہ دوسرا سیمی فائنل واپڈا اورپنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا تیسری پوزیشن کےلئے 18مئی اور۔فائنل میچ 19مئی کو کھیلا جائے گا