روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 مئی, 2023

شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ میں اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا۔

   کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ میں اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا۔ مقابلہ ہارنے پر حریف کھلاڑی نے مشتعل ہوکر تماشائیوں پر کرسیاں پھینک دیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کراٹے کامبیٹ کے لائٹ ویٹ کیٹگری میں ان کا مقابلہ فرانس کے 23 سالہ ٹومی ایزوزا سے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کا انعقاد پاکستانی قوم کی دھشتگردی کے خلاف جنگ میں فتح کا نشان ہے; وزیراعظم شہباز شریف

       پاکستان کے چونتیسویں (34th) کھیلوں کے قومی مقابلوں کا افتتاح کیا۔ کوئٹہ میں 19 سال بعد ان کھیلوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ میرے لئے یہ امر باعث اعزاز ہے کہ ان کھیلوں کا افتتاح قائد اعظم محمد علی جناح نے 1948 میں کیا تھا اور آج مجھے، بطور خادم پاکستان ان کھیلوں کا آغاز کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ کے ہر ڈویزن میں ویلوڈرم تعمیر کرائنگے; ڈاکٹر ریاض انور .

    پشاورسمیت خیبر پختونخواہ کے ہر ڈویزن میں ویلوڈرم تعمیر کرائنگے پشاور کے منصوبہ پر جلدکام شروع کرائیں گے‘ڈاکٹر ریاض انور پشاور(سپورٹس رپو رٹر)خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے کھیل ڈاکٹر ریاض انور نے کہا ہے کہ پشاورسمیت خیبر پختونخواہ کے ہر ڈویزن میں ویلوڈرم تعمیر کرائنگے ویلوڈرم کی تعمیر سمیت سائیکلنگ کے فروغ و ترقی کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; وزیراعظم شہباز شریف نے باقاعدہ افتتاح کیا

  نیشنل گیمزکے دوسرے مرحلے کے مقابلوں کا آغاز ، وزیراعظم شہباز شریف نے باقاعدہ افتتاح کیا سخت سیکورٹی میں ہونیوالی تقریب میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حکام نے بھی شرکت کی ، انفرادی مقابلے 28 مئی تک جاری رہینگے کوئٹہ.. چونتیسویں نیشنل گیمز کے دوسرے مرحلوں کی مقابلوں کی افتتاحی تقریب فٹ بال سٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوئی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز; پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری ہے.

  34ویں نیشنل گیمز: تائیکوانڈوکیروگی ایونٹ میں آرمی کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے 5 گولڈ میڈلز جیت لئے کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری ہے گیمز کے تائیکوانڈو کیروگی ایونٹ آرمی کے مرداور خواتین کھاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 گولڈ میڈلز جیت لئے مردوں کے 54 کلوگرام کیروگی ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ ، ایک روزہ میچز کل سے شروع

    پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ ، ایک روزہ میچز کل سے شروع کراچی، 22 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز منگل کے روز سے پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک روزہ میچوں میں نظر آئیں گی۔اس سے قبل ٹورنامنٹ میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں۔   ایک روزہ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز ہونگے جو اسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »

خواجہ محمد آصف کو ہاکی اور (پی ایچ ایف) سے متعلق معاملات کی درست معلومات فراہم نہیں کی گئی; سیدہ شہلا رضا ۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی نائب صدر سیدہ شہلا رضا نے پیر کو جاری ہونے والے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو قومی کھیل ہاکی اور پی ایچ ایف سے متعلق معاملات کی درست معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔     پی ایچ ایف ایک ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔

      برمنگھم میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔ حسن علی کی انجری کا واقعہ برمنگھم بیئرز اور یارکشائر وکنگ کے درمیان اوپننگ میچ سے قبل پیش آیا۔ حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراونڈ میں وارم آپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

34 ویں نیشنل گیمز; آزادکشمیر کی 91 رکنی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی.

    پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 34 ویں نیشنل گیمز میں حصہ لینے کے لیے آزادکشمیر سے آٹھ ٹیمز پر مشتمل 91 رکنی قافلہ کوئٹہ پہنچ گیا۔، قافلے کو گذشتہ روز سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد سے سیکرٹری سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر چوہدری محمد رقیب نے روانہ کیا۔آٹھ ٹیموں میں اتھلیٹ، سکواش، ٹیبل ٹینس، کراٹے، جوڈو، تائی کوانڈو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; آرمی نے 50 گولڈ میڈلز سمیت 105 میڈلز حاصل کرلیے ہیں۔

      کوئٹہ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ میں آرمی کے مجموعی تمغوں کی تعداد کی سنچری ہوگئی۔ نیشنل گیمز میں آرمی نے 50 گولڈ میڈلز سمیت 105 میڈلز حاصل کرلیے ہیں۔ آرمی کے ایتھلیٹس نے 33 سلور اور 22 برانز میڈلز بھی حاصل کیے۔   واپڈا نےاب تک 25 گولڈ، 18 سلور اور 20 برانز میڈلز کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »