ہرارے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے ساتھ تصاویر بھی پوسٹ کیں اور کیپشن میں لکھا ‘اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھیں اور خوش رہیں، سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا’۔
I just loved everything in Zimbabwe, even this crowd's favourite local song in Shona language. Just gave it a try with kids. 😊 ❤️🇿🇼🇵🇰🤙. pic.twitter.com/2eL9r9IpqT
— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) May 27, 2023