روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جون, 2023

پشاور… مالی بحران، انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا وظیفہ نو ماہ سے بند

  مالی بحران، انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا وظیفہ نو ماہ سے بند، اگلے مالی سال میں فنڈز ملنے پر دیا جائیگا، ذرائع پشاور… وزارت سپورٹس خیبر پختونخواہ کے انڈر 21 کھلاڑیوں کیلئے شروع کئے گئے وظیفے کو نو ماہ سے زائد کا عرصہ ہوا ہے تاہم یہ وظیفہ انہیں نہیں مل سکا. مختلف کھیلوں سے وابستہ انڈر 21 کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ نے محکمے کی تمام گاڑیاں دوسرے ڈیپارٹمنٹ سے واپس طلب کرلی

    ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ نے محکمے کی تمام گاڑیاں دوسرے ڈیپارٹمنٹ سے واپس طلب کرلی کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے کے سابق پی ڈی نے اپنے زیر استعمال ایک ہزار سی سی کی کلٹس ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ڈیپارٹمنٹ کو واپس نہیں کی   پشاور… سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے نئے تعینات ہونیوالے ...

مزید پڑھیں »

پشاور.. سنتھیٹک کورٹ کے غیر معیاری کام کے باعث بیڈمنٹن کے کھلاڑی گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا

    سنتھیٹک کورٹ کے غیر معیاری کام کے باعث بیڈمنٹن کے کھلاڑی گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ڈی جی سپورٹس نے معیاری کام کی ہدایت کردی، ٹھیک نہ کرنے پر جرمانے سمیت کمپنی کوبلیک لسٹ کئے جانے کا بھی امکان ہے، ذرائع   پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طارق ودود بیڈمنٹن ہال میں سنتھیٹک کورٹ کے غیر ...

مزید پڑھیں »

مضبوط ارادے ہوں تو ہر چیز ممکن ہے; کرکٹر ماہم منظور

    ماہم منظور ۔ مضبوط ارادے ہوں تو ہر چیز ممکن ہے پاکستان میں اس وقت جتنی بھی نوجوان خواتین کرکٹرز قومی سطح پر کھیلتی ہوئی نظر آتی ہیں ان کی ایک جیسی کہانی ہے اور وہ ہے مشکل حالات میں حوصلہ نہ ہارتے ہوئے کچھ کردکھانے کا عزم۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ماہم منظور بھی مضبوط ارادوں ...

مزید پڑھیں »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم کوریا رووانہ ہوگی۔

    ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کردیا پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو کوریا جانے کے لئے این او سی بھی جاری ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کے زیر اہتمام پشاور میں سپورٹس کورس کا انعقاد خوش آئند ہے ، شاہد شنواری

    پی ایس بی کے زیر اہتمام پشاور میں سپورٹس کورس کا انعقاد خوش آئند ہے ، شاہد شنواری   پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) سابق نیشنل فٹ بالر اور خیبر پختو نخوا سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری نے کہاہے کہ ملک میں کھیلوں کے فروغ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کا اہم رول ہے پی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ پریمیئر لیگ ; کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جون

  کوئٹہ پریمیئر لیگ کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ، بلوچستان ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد خیر، چیف آرگنائزر جاوید اختر، بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم مینجر منصور خان اور جاوید اقبال کی پریس کانفرس   یہ لیگ 15 جولاٸی سے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم اور عسکری کرکٹ گراؤنڈ (فاطمہ جناح کرکٹ گراؤنڈ) میں بیک وقت کھیلی جاۓ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر امجد اقبال نےکر دیا.

  کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کیا، افتتاح کے موقع پر گراؤنڈ کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔   کائس اسکول اور پائلٹ اسکول کے بچوں نے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگا دیئے، بچیوں نے بینڈ باجوں کی دھن پر قومی ترانے اور ملی نغمے پیش کئے جبکہ پائلٹ اسکول ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔     ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915پوائنٹس کیساتھ پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی دوسری اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری ...

مزید پڑھیں »