ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال

 

 

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ کا ٹوئٹر فروری 2023سے غیر فعال

 

پشاور..فروری 2020 میں بنائے جانیوالے اس ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے اب تک 314 کے قریب ٹویٹس کی گئی ہیں جس میں مختلف کھیلوں کے حوالے سے کی جانیوالی ٹویٹس شامل ہیں سب سے آخری ٹوئٹس تھائی لینڈ میں ہونیوالے اوپن ماسٹر گیمز 2023کی ہیں

جو کہ سولہ فروری 2023کو کی گئی تھی جس کے بعد اس اکاﺅنٹس سے کوئی ٹویٹ نہیں کی گئی آخری ٹویٹس میں خیبر پختونخواہ کے سپورٹس سے وابستہ اہلکاروں نے تھائی لینڈ میں ہونیوالے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی ۔

 

 

 

تعارف: News Editor