روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2023

محکمہ کھیل بلوچستان کی ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔

  محکمہ کھیل بلوچستان کی ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔ عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ 34 ویں نیشنل گیمز 2023 کے افتتاحی تقریب منعقدہ 22 مئی 2023 کے دوران پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل خالد محمود نے تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم شہاز شریف کو کئی مرتبہ میاں محمد نواز شریف کہہ کر مخاطب کیا   کچھ ...

مزید پڑھیں »

جشنِ جھلاوان بیاد مرحوم نظر محمد فٹبال ٹورنامنٹ

    جشنِ جھلاوان بیاد مرحوم نظر محمد فٹبال ٹورنامنٹ خضدار کے سلسلے میں آج کا دوسرا شاندار میچ مچھ سٹی فٹبال کلب مچھ اور اسفند یار فٹبال کلب خاران کے مابین کھیلا گیا۔ جس کو خاران نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا تماشائیوں کے مطابق یہ ٹورنامنٹ کے بہترین میچ تصور کیا جاتا ھے۔ جسکو ...

مزید پڑھیں »

کراچی گیمز 2023 ٹیبل ٹینس ایونٹ ڈسٹرکٹ ساؤتھ، کھلاڑی حسین نصراللہ نے اپنے نام کر لیا

      کراچی گیمز 2023 ٹیبل ٹینس ایونٹ ڈسٹرکٹ ساؤتھ، کھلاڑی حسین نصراللہ نے اپنے نام کر لیا اور دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے فرحان ہاشم رہے۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی کے زیرِ احتمام ہونے والے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پورے کراچی سے ۲۴ کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے حسین نے پری ...

مزید پڑھیں »

سہیل طالب ( چاند بھائی ) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شائنو اسپورٹس کی کامیابی۔

    سہیل طالب ( چاند بھائی ) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شائنو اسپورٹس کی کامیابی۔ دہلی سٹی جیمخانہ کو شکست کا سامنا کامران علی اور علی رہبر کی نصف سینچریاں۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی ) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شائنواسپورٹس نے دہلی سٹی ...

مزید پڑھیں »

کالیا تیرا کیا بنے گا ؟سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی

  کالیا تیرا کیا بنے گا ؟ سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی   بلوچستان میں کھیلوں کے شعبے پر قابض “راؤ انوار “ کو ایک اور دھچکا معزز عدالت کی جانب سے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی جاری ہوا   اور اب راؤ انوار کے پاس عدالت میں کیس کی پیروی پر توجہ مرکوز کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب سول جج نے حکم امتناعی جاری کردیا۔

    بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب سول جج نے حکم امتناعی جاری کردیا۔   کوئٹہ(بسجا رپورٹ)سول جج تھری کوئٹہ کی عدالت نے 10 جون 2023 کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات کے نتائج جاری کرنے پر حکم امتناعی جاری کردیا   معزز عدالت کے جاری کردہ حکم کے مطابق 10 جون 2023 کو بلوچستان اولمپک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ایمرجنگ ویمنز ٹیم کی ایشیا کپ کے لیے ہانگ کانگ روانگی

      پاکستان ایمرجنگ ویمنز ٹیم کی ایشیا کپ کے لیے ہانگ کانگ روانگی پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی سے براستہ دبئی ہانگ کانگ روانہ ہوگی جہاں وہ اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 21 جون تک ٹن وونگ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختو نخوا آرچری ایسوسی ایشن نے پشاور میں آرچری ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا

    خیبر پختو نخوا آرچری ایسوسی ایشن نے پشاور آرچری ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا پشاور ( سپورٹس رپورٹر )صوبے میں آرچری کی ترقی کیلئے خیبر پختو نخواآرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک اور بڑاقدم ، مردوں سمیت خواتین آرچری کے فروغ کیلئے بھی پشاور میں ٹریننگ کیمپ اور انٹر کالجز آرچری چمپئن شپ منعقد کرانے کا ...

مزید پڑھیں »

اقبال ہارپر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے

اقبال ہارپر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے   سینئر سپورٹس جرنلسٹ محمد اقبال ہارپر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے آئندہ چار برس (24-2023) کے لئے صدر منتخب ہوگئے ہیں   جبکہ محمد بابر اور عبدالقیوم کو بالترتیب سیکرٹری جنرل اور فنانس سیکرٹری ہونگے۔نومنتخب صدر اقبال ہارپر کا تعلق ہفتہ روزہ تصور، جبکہ محمد بابر کانواۓ وقت ڈیجیٹل ...

مزید پڑھیں »

بھارتی خواتین ریسلرز کامظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

   نئی دہلی (آئی ا ین پی ) بھارت میں احتجاجی خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کے بعد مظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل کے ساتھ 6 گھنٹے طویل ملاقات کی جس کے بعد احتجاج 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »