روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جون, 2023

گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری

    گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو 21 جون 2023 سے 2 جولائی 2023 تک دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے لئے اسکورنگ سسٹم کا اعلان کردیا ہے۔   لیگ شطرنج ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; قومی اسکواڈ نے بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا

    برلن (جرمنی) 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزمیں میڈلز کے حصول کیلئے پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس 18 جون سے اپنے سفر کاآغاز کریں گے جس کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسکواڈ میں شامل مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں نے ہفتے کو بھرپور ٹریننگ سیشز میں حصہ لیا ورلڈ گیمز کے فیلڈ ہاکی کے مکس ایونٹ میں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور.. گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ماشوگگر میں ہوگیا

    گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ماشوگگر میں ہوگیا پشاور.. گل بشر شہید میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز پشاور کے نواحی علاقہ ماشوگگر میں ہوگیا ، کبڈی ٹورنامنٹ میں مردان ، چارسدہ ، صوابی اور پشاور کی کبڈی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، ماشوگگر کلب اور خیبر پختونخواہ کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونیوالے ان ...

مزید پڑھیں »

سلیکشن کا دور گزر گیا اب الیکشن کرانا ناگزیر ہے; عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ

    سلیکشن کا دور گزر گیا اب الیکشن کرانا ناگزیر ہے; عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے الیکشن کو معزز عدالت III کوئٹہ کی عدالت نے اگلی پیشی تک معطل کردیا کالیا کو شائد اندازہ نہیں تھا کہ پرانی روش پر عمل پیرا ہوتے ہوئے انکی جانب سے خفیہ طور بلوچستان اولمپک ایسوسی کی نئی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن ; غیر قانونی باڈی کا چار سالہ دورانیہ ختم ہوگیا

  آو آئین کی پاسداری کرے اسپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے موجودہ کابینہ کا چار سالہ غیر قانونی آئینی دورانیہ 16 جون 2023 کو مکمل ہوگیا ہیں یہ امر واضع رہے 16 جون2019 کو ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نام نہاد جنرل کونسل کے اجلاس میں غیر ...

مزید پڑھیں »

اختر شہیدچیلنج فٹبال کپ ٹورنامنٹ ; گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)اختر شہید چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ ریلوے کلب حویلیاں این یو ایف سی اور الپائن کلب نواں شہر نے اپنے میچز جیت لئے   ریلوے کلب حویلیاں نے ہزارہ کلب سلہڈ کو چار ایک سے جبکہ این یو ایف سی نے جدون ایف سی کو ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; آیبٹ آباد ریجن فٹبال ٹرائل اختتام پذیر

    عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں آیبٹ آباد ریجن فٹبال ٹرائل اختتام پذیر ہوئے جس میں مانسہرہ اوگی،ایبٹ اباد، سے دو سو فٹبال کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا کنج فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹرائل کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مہمان خصوصی احمدزمان ریجنل سپورٹس آفیسر، توصیف احمد ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر

  ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر   ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور انڈیا اے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ایک گیند کرائے بغیر ختم کردینا پڑا۔ اس طرح دونوں ٹیموں نے چار چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری

  پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری گرین شرٹس مالدیپ کے بعد بھوٹان کیخلاف بھی فاتح ، پاکستان آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف مدمقابل ہوگا   پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی ، مالدیپ کے بعد گرین شرٹس نے بھوٹان کو بھی شکست دیدی ۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

    پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف سینئراسپورٹس صحافی، کرکٹ ریکارڈز اور اعداد و شمار کے بانی عزیز رحمت اللہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد قضاۓ الہی سے انتقال کر گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ان کی عمر تقریبا 81 برس ...

مزید پڑھیں »