روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جون, 2023

پشاور ; قومی باکسر جہانزیب خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

      پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا۔   پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں دو ملزمان نے باکسر جہانزیب خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہو گئے، ملزمان کارروائی کے بعد فرار ہونے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل ورلڈ گیمز ; پاکستان کے محمد لقمان نے کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا

    پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا محمد لقمان نے فاصلہ 15.21 سیکنڈمیں مکمل کیا، پاورلفتنگ میں حبیب اللہ کاگولڈ میڈل   برلن (جرمنی) پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا محمد لقمان نے 100 میٹر ریس ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام ; کراچی کی ٹیمز نے سندھ پروفیشنل لیگ جیت لی

      پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام کے تحت کراچی کی لڑکوں اور لڑکیوں کی ٹیم نے سندھ پراونشل لیگ اپنے نام کر لی   پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت والی بال پراونشل لیگ کی میزبانی باعث فخر ہے، وائس چانسلر جامعہ این ای ڈی   پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت والی بال پراونشل لیگ سندھ کی اختتامی تقریب ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ : گنگا گرینڈ ماسٹرز نے ایس جی الپائن واریئرز شکست دیدی

  عالمی شطرنج لیگ : گنگا گرینڈ ماسٹرز نے ایس جی الپائن واریئرز شکست دیدی دبئی (سپورٹس رپورٹر) ٹیک مہندرا گلوبل شطرنج لیگ کے دوسرے دن کے دوسرے ہاف میں ویشی آنند اور میگنس کارلسن کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلہ کافی سخت تھا اور سب کی نگاہیں ایک بورڈ پر تھیں جہاں برسوں بعد میگنس کارلسن کا مقابلہ ویشی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروفیشنل باکسنگ میلہ گلگت میں شروع

    پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروفیشنل باکسنگ میلہ گلگت میں شروع پاکستان کے پہلے ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر ہوم گراونڈ پر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے.سٹار کرکٹر شاہ نواز دھانی اور ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر میر حمزہ عثمان وزیر کو سپورٹ کرنے گلگت پہنچ گئے   پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ...

مزید پڑھیں »

اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا افتتاح طلحہ بٹ نے کیا

    اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا افتتاح طلحہ بٹ نے کیا اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیرِ اہتمام کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ان ہی میں سے کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ سے پاکستان کا نام فخر سے بلند کرینگے- طلحٰہ احمد بٹ   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئنشپ 2023 اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے ...

مزید پڑھیں »

قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگا۔ 

    گلگت کے لالک جان اسٹیڈیم میں قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا  آغاز ہوگا۔ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت 10 ملکوں کے 13 کھلاڑی حصہ لے رہےہیں، جن میں برطانیہ، تنزانیہ،جرمنی، افغانستان، نائجیریا، فلپائن کے باکسرز شامل ہونگے، اس کے علاوہ انڈونیشیا، تھائی لینڈاور متحدہ عرب امارات کے باکسرز بھی شرکت کریں گے۔   چیمپئن شپ کا ...

مزید پڑھیں »

ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سرسید یونیورسٹی کے تحت اولمپک ڈے منایا گیا

  ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سرسید یونیورسٹی کے تحت اولمپک ڈے منایا گیا   سابق ہاکی اولمپیئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے سجی تقریب میں قومی پرچم کے رنگ سے سجے غبارے فضاء میں بلند کرکے تقریب کا آغاز کیا گیا ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی     کراچی : سرسید یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

مشیر کھیل و یوتھ آفئیرز وہاب ریاض نے گجرات کا دورہ کیا 

    وزیر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے کھیل و یوتھ آفیئرز وہاب ریاض نے گجرات کا دورہ کیا   گجرات (اورنگزیب عالمگیر شاکر) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر راحیل باجوہ ان کے ہمراہ تھے، مشیر کھیل و یوتھ آفئیرز وہاب ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے بیڈ منٹن ویمنزڈبل ;  پاکستان کی فائزہ ناصر اور ناہین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

     پاکستان کی فائزہ ناصر اور ناہین خان نے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے بیڈ منٹن ویمنزڈبل یونیفائڈ کے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا   میسی برلن میں کھیلے گئے بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستانی پلیئرز نے ازبکستان کیخلاف 21-5 اور21-17 پوائنٹس سے، ملائیشیاء کو 21-14 اور 21-6 سے اور کرگس ریپبلک کیخلاف 21-12 اور 21-13 سے ...

مزید پڑھیں »