روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جون, 2023

باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا .

    باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، ایف آر کوہاٹ کو 8وکٹوں سے شکست انٹر ریجنل کر کٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا باجوڑ کے کھلاڑیوں کا کوچ ریاض کائل کی محنت اور ہارڈ وکرکنگ کی تعریف   باجوڑ انڈر 19کر کٹ ٹیم اور ایف آر کوہاٹ انڈر 19 کر کٹ ٹیم کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا

  *۔ آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر *۔نجم سیٹھی کا جانا بہت پہلے ہی طے تھا بس دو سیاسی بڑوں کی ” انڈرسٹینڈنگ” کا ہی انتظار تھا *۔ ذکاء اشرف مبینہ طور پر میڈیا دوست نہیں،پی سی بی معاملات "تلخ” ہی رہیں گے ** آخر کار پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت جائیگی یا نہیں ‘ جلد اعلان کرینگے ; دفتر خارجہ

 دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حوالے سے بریکنگ نیوز

  “پڈو” بھی میدان میں آگیا. عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے غیر قانونی باڈی کے خلاف معزز سول جج III کوئٹہ کی عدالت میں کیس کی پیروی نہ ہوسکی بی او اے کے غیر قانونی انتخاب کا مسئلہ تھانے میں ایف آئی آئی چاک کرنے تک جا پہنچا   اولمپک ایسوسی ایشن کے ایک غیر ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے

    لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) لاہور قلندر،زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 سپورٹس نے ابھرتے کرکٹر کی تلاش اور ان کی تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں زمبابوے کرکٹ زمبابوے میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ڈی پی کا انعقاد کرے گا جس کا مقصد ...

مزید پڑھیں »

اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد

      اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد   پشاور.. اولمپک ڈے کے حوالے سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اولمپک ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، پختونخواہ آرچری کلب کے زیر اہتمام سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں منعقد ہونیوالی اولمپک ڈے کی تقریب میں آرچری کے کھلاڑیوں سمیت اولمپک ایسوسی ایشن کے امجد ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; شیڈول کا اعلان کردیا.

    ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا. ایونٹ میں تمام ٹیموں کا اہک ہی پول بنایا گیا ہے.   جس میں بھارت,کوریا,ملائشیا,پاکستان,جاپان اور چین شامل ہیں. پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو کوریا کیساتھ, تیسرا ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب

  چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب   الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔    

مزید پڑھیں »

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔

  مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے- وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔   یہ ٹورنامنٹ 14 سے23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل

   قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اوپنر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔   اس وقت سوشل میڈیا پر محمد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!