روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اگست, 2023

ایشین والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے دی.

    ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سیٹس سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے، ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں کھیلے گئے میچ میں   پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 3-0سیٹس سے ہرا کر کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان.

    پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔   ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجا ، ایچ ڈی ایکرمین، ڈیوڈ گرور، ماہاروف، فرہد فدائی اور دویندر کمار شامل ہیں،پاکستان اور   افغانستان ...

مزید پڑھیں »

نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔

  جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے نیزہ بازی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا،   عالمی مقابلے 23 اگست سے 27 اگست تک ساؤتھ افریقہ کے شہر جارج میں کھیلیں جائیں گے۔قومی ٹیم کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ،   مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں.       

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈل اپنے نام کرلیے۔

  پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا   چین کے شہر ڈالیان میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن کے انڈر13 کا فائنل حیران کن طور پر دونوں پاکستانیوں کے درمیان کھیلا گیا۔   فائنل میں نعمان خان نےاحمد ریان خلیل کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت جیتا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

    اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔   آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی،    فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان واپڈا ٹیم ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی.

    پاکستان واپڈا ٹیم ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی،   پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزدی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2023ء لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک میں کھیلا جارہا تھا پاکستان واپڈا کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔   ...

مزید پڑھیں »

میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہے ; طیب طاہر

  طیب طاہر :میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہمبنٹوٹا 20 اگست، 2023: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر طیب طاہر کے لیے یہ سال بہت شاندار رہا ہے۔ پاکستان کپ میں وہ 47.75 کی اوسط سےسب سے زیادہ 573رنز بنانے والے بیٹر تھے اور اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے سینٹرل پنجاب نے ٹائٹل جیتا۔ طیب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات کردیا۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات کردیا۔   صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی حتمی منظوری کے بعد 1978 ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ، 1978 ورلڈ کپ گولڈ میڈلسٹ رانا محمد شفیق نے 33 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائیندگی کی. ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے لئے 36 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کی تیاری کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔   36 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں 21 اگست سے شروع ہوگا۔ ایشین گیمز چائنہ کے شہر ہانگجو میں 23ستمبر تا 8 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔   صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر کی حتمی منظوری کے بعد اولمپیئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ/کیمپ کمانڈنٹ تعینات کردیا گیا۔   کوچز پینل میں اولمپیئن دلاور حسین، اولمپین شکیل عباسی اور گول کیپرز کوچ ...

مزید پڑھیں »