افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی ورلڈ کپ کیلئےافغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی جو کہ جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ میں پنجہ آزما ہوں گے۔ افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 ستمبر, 2023
شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا.
شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیپ بال کرکٹ نے سندھ ریجن کے ڈائریکٹر کے عہدے پر شارق علی کی تقرری کا اعلان کردیا ھے۔ شارق علی نے اسپورٹس مینجمنٹ میں ایک وسیع پس منظر کے ساتھ PTC میں شمولیت اختیار کی، معروف تنظیموں بشمول QBBA، PMMAF، ...
مزید پڑھیں »نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان نے والی بال میں بھارت کو شکست دے دی.
ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں بھارت کے ...
مزید پڑھیں »وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم اور آفیشلز کا اعلان.
3 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار، اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،; کپتان بابراعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارا مورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر محسوس کرنا چاہئے،ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بنگلہ دیش نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.
بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیشی سکواڈ کی قیادت شکیب الحسن کریں گے اور لٹن داس ان کے نائب ہوں گے۔ بی سی بی کی جانب سے تمیم اقبال کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. بنگلہ دیشی سکواڈ میں شکیب ...
مزید پڑھیں »