آئی سی سی ورلڈ کپ ; افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی.

 

 

 

افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی

 

ورلڈ کپ کیلئےافغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی جو کہ جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ میں پنجہ آزما ہوں گے۔

افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں۔

 

ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا  ورلڈکپ کے دوران مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 نومبر 2023 کو ہو گا۔

 

 

تعارف: News Editor