روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 اکتوبر, 2023

کراچی: انڈر-16 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ; عون عباس کی شاندار سینچری.

  اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ عون عباس کی شاندار سینچری۔   کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ; شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا.

  ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست   ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; لیاری کے ننھے فٹبالرز قطر پہنچ گئے.

    لیاری کے فٹبال کےننھےکھلاڑی کھیلنے قطرپہنچ گئے   لیاری یکجہتی کونسل دعاگوہےہمارےکھلاڑی کامیابی اورخیریت سےواپس آئیں لیاری یکجہتی کونسل کےرہنماڈاکٹررفیق سربازی نےکہا ہم کوچ عماداکیڈمی وسیم سربازی اورکوچ شیرازرحمانی کوخراج تحسین پیش کرتےہیں کہ وہ اپنی محنتسے ٹیلنٹ کھلاڑی پیداکرکے لیاری کانام روشن کرہےاورثابت کررہےہیں لیاری گینگواروں کی نہیں محنت اورمحبت کرنےوالے کھلاڑیوں کی بستی ہے شکریہ کوچ ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات.

        سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، دلچسپ اقدامات کا آغاز   کرکٹ کے شائقین اور بڑے پیمانے پر کمیونٹی کے لیے ایک دلچسپ پیشرفت میں، سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کی انتظامیہ نے حال ہی میں معزز گورنر سندھ، جناب کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان سے اغوا ہونے والے 6 کھلاڑیوں میں سے چار فٹبالرز بازیاب.

  بلوچستان میں 9 ستمبر کو اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔   9 ستمبر کو ٹورنامنٹ کیلیے سبی جاتے ہوئے ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا،جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی بازیابی کے لیے کوششیں کیں۔   قانون نافذ کرنے والے اداروں، ...

مزید پڑھیں »

فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔   ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل بھیجی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستانی فینز اور ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن گیمز مینز سکواش ; بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.

    ایشیئن گیمز مینز سکواش میں بھارت نے گولڈ میڈل حاصل کیا،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1,2 سے ہرایا۔   ایشین گیمز سکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستان کو سلور میڈل سے نوازا گیا. پہلے میچ میں ناصر اقبال نے مہیش منگاونگر کو 3صفر سے شکست دی، دوسرے ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی.

    چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پول میچز میں انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی۔   انڈین ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان اور جاپان کے مابین سیمی فائینل تک رسائی کا فیصلہ کن میچ ابھی باقی ہے ...

مزید پڑھیں »

قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید.

      قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔   کپتان قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز میں قیادت کو وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ کھلاڑیوں نے ماضی میں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں.

    قائداعظم ٹرافی: اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں۔ محمد فیضان کی میچ میں9 وکٹیں   قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات کراچی وائٹس کے خرم منظور عماد عالم اور اسد شفیق کی لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں تھیں۔ خرم منظور نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کی ...

مزید پڑھیں »