کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان کے میچو ں کا شیڈول.

 

 

 

ورلڈ کپ2023 میں پاکستان کے میچو ں کا شیڈول

پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف حیدر آباد میں کھیلے گی۔
دوسرا میچ 10 اکتوبر کو حیدرآباد میں ہی سری لنکا سے ہوگا۔

تیسرا میچ14اکتوبر کو روایتی حریف میزبان بھارت کے خلاف کرکٹ کے دنیا کے سب سے بڑے میدان احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

چوتھا میچ 20 اکتوبر کو آسٹریلیا سے ہوگا۔

پانچوں میچ 23 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف چنائی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

چھٹا میچ 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف چنائی میں ہی ہوگا،

ساتواں میچ 31اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ایڈن گارڈن کولکتہ میں ہوگا۔

آٹھوں میچ 4نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلورو میں ہوگا

نواں اور آخری گروپ میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبر کو ایڈن گارڈن کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor