عوام کا بنوں سپورٹس کمپلیکس کے گیٹ کی بندش کا نوٹس لینے کا مطالبہ مسرت اللہ جان بنوں اسپورٹس کمپلیکس کا گیٹ بند کیے جانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو کل مقامی لوگوں نے اپ لوڈ کی تھی۔ویڈیو میں کہا جا رہا ہے کہ اسپورٹس کمپلیکس کا گیٹ مکمل طور پر بند کر دیا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس۔۔۔ذمہ دار کون؟
تحریر ; اعجاز رشید بٹ چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ 19ویں ایشین گیمز اختتام ہو گئے، پاکستان نے اپنی ناکام ترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک بھی گولڈ میڈل حاصل نہ کرکے اپنا سابقہ ریکارڈ برقرار رکھا۔ ان گیمز میں پاکستان نے 24 کھیلوں میں حصہ لیا جس کے لیے 190 کھلاڑی بھیجے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے آئی سی سی کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 835 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر جبکہ شبمن گِل 830 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن 758 ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون ایک وائٹس اور زون چھ بلوز کی کامیابی
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون ایک وائٹس اور زون چھ بلوز کی کامیابی۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ینگ ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات سندھ پریمیئر لیگ ، روڈ شوز ،نئے ٹیلنٹ میں لیگ کے کردار اور کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال سندھ پریمیئر لیگ نئے ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے اہم ثابت ہوگی ۔گورنرسندھ صوبہ میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ہر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا افغان ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ...
مزید پڑھیں »روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
بھارتی بیٹر اور کپتان روہت شرما نےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل کا 553 چھکوں کاریکارڈ توڑدیا ہے بھارتی بلے باز نے 473 اننگز میں 554 چھکے لگائے،کرس گیل نے 551 اننگز میں 553 چھکے لگائے دوسری جانب انگلیںڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے دوران ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع۔ لاہور 11 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے دوسرے روز کے کھیل کی خاص بات ملتان ریجن کے چھ بیٹسمینوں کی لاہور بلوز کے خلاف ایک ہی اننگز میں سنچریاں تھیں۔ یہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو بھارت سے میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصار میں حیدر آباد کے ہوٹل لے جایا گیا، قومی ٹیم جمعرات اور جمعہ کے روز احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اوول گراونڈ کراچی میں بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقوں میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کل صبح دس ...
مزید پڑھیں »