قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری۔ لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا.
ورلڈ کپ 2023،بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا پاکستانی صحافیوں کے لیے ویزوں کی سہولت فراہم کی جارہی ہے،بی سی سی آئی آفیشل پاکستان سے تقریبا 50 صحافیوں کو ویزہ دیے جانے کا امکان ہے،بھارتی میڈیا تاہم پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی شائقین کے لیے ویزے جاری کرنا مشکل ہوگا بھارتی ...
مزید پڑھیں »چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ غیر معینہ مدت تک ملتوی.
چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی ہو گیا۔ محکمہ کھیل بلوچستان چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمز کو واپس جانے کی ہدایات کر دی گئیں۔ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) کوئٹہ / چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ میں آخری مراحل میں جاری تھا۔ اسی ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ ڈرافٹنگ کی تقریب 04 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی.
سندھ پریمیئر لیگ کے سیزن ون کیلئے پلیئر کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایس پی ایل ڈرافٹنگ کی تقریب 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔ ایس پی ایل میں کھلاڑیوں کو پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، مقامی ٹیلنٹ کو موقع دینے کیلئے سندھی کیٹیگری کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب 04 اکتوبر کو بھارتی شہر (احمد آباد) میں ہوگی.
ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب 4اکتوبر کو ہوگی افتتاحی تقریب میں بھارتی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے، شریا گھوشال، ارجیت سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم احمد آباد میں ہونیوالی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا ...
مزید پڑھیں »کراچی: انڈر-16 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ; عون عباس کی شاندار سینچری.
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ عون عباس کی شاندار سینچری۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ; شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا.
ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ...
مزید پڑھیں »کراچی ; لیاری کے ننھے فٹبالرز قطر پہنچ گئے.
لیاری کے فٹبال کےننھےکھلاڑی کھیلنے قطرپہنچ گئے لیاری یکجہتی کونسل دعاگوہےہمارےکھلاڑی کامیابی اورخیریت سےواپس آئیں لیاری یکجہتی کونسل کےرہنماڈاکٹررفیق سربازی نےکہا ہم کوچ عماداکیڈمی وسیم سربازی اورکوچ شیرازرحمانی کوخراج تحسین پیش کرتےہیں کہ وہ اپنی محنتسے ٹیلنٹ کھلاڑی پیداکرکے لیاری کانام روشن کرہےاورثابت کررہےہیں لیاری گینگواروں کی نہیں محنت اورمحبت کرنےوالے کھلاڑیوں کی بستی ہے شکریہ کوچ ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات.
سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، دلچسپ اقدامات کا آغاز کرکٹ کے شائقین اور بڑے پیمانے پر کمیونٹی کے لیے ایک دلچسپ پیشرفت میں، سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کی انتظامیہ نے حال ہی میں معزز گورنر سندھ، جناب کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سے اغوا ہونے والے 6 کھلاڑیوں میں سے چار فٹبالرز بازیاب.
بلوچستان میں 9 ستمبر کو اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ 9 ستمبر کو ٹورنامنٹ کیلیے سبی جاتے ہوئے ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا،جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی بازیابی کے لیے کوششیں کیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں، ...
مزید پڑھیں »