روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 دسمبر, 2023

آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔

  آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے 11 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا،ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، آئر ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ تحریر ؛ شہزادہ فہد

پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ پی سی بی ٹرائلز صحافی شہزادہ فہد کی قلم سے  کرکٹ کا نشہ آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے،ٹی 20 لیگس ، کلب کرکٹ اور سلیبرٹی بنے کے چکر میں نوجوان کام کاج چھوڑ کر ڈھرا ڈھر اس گیم کا حصہ بن رہے ہیں، ایک قریبی دوست نے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات

  چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات لاہور، 11 دسمبر 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پیر کےروز اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کاکڑ نے ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرتے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ کراچی 11 دسمبر، 2023:ء   کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی بار جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اتوار کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے ایبٹ آباد کو شکست دی۔ اسد شفیق کی قیادت میں اس نے نو وکٹو پر 155 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔

  پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپین شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔   پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نے 56.7 کے جی اور شاہ زیب خان نے 83.9 نے پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ اپنے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے ریان زمان نے انڈر 9 کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا.

انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری میں پاکستان کے ریان زمان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ہانگ کانگ کے لیونگ سانگو نے تین دو سے کامیابی اپنے نام کی۔ کوالالمپور میں جونیئرچیمپئن شپ کے انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے محمد ریان زمان اور ہانگ کانگ کے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہیں ; محمد حفیظ –

  محمد حفیظ – ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ۔   پرتھ 11 دسمبر ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے کی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع کوئنز ٹاؤن 11 دسمبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کل اس عزم کے ساتھ شروع کرے گی کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی شاندار جیت کو دوہرایا جائے۔ تین میچوں کی سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا.

  کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا فائنل میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست کراچی 11 دسمبر، 2023:ء فائنل میں اس نے اسد شفیق کی قیادت میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ یہ اس سیزن میں کراچی کی ٹیم کا دوسرا ٹائٹل ہے اس سے قبل اس نے قائداعظم ٹرافی جیتی ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد کی حنیف قریشی کی سربراہی میں ملاقات

  گورنر سندھ سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد کی حنیف قریشی کی سربراہی میں ملاقات صوبہ میں شطرنج کے فروغ،طالب علموں کو اس کھیل کی جانب راغب کرنے کے اقدامات، کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی پر بات چیت     گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد نے صدر حنیف قریشی کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »