روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 دسمبر, 2023

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔ کورس میں کامیاب ہونے والی خواتین کو آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا

پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں نامعلوم افراد نے پانچویں مرتبہ آرچری کے ٹارگٹ کو توڑ دیا یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا جس کی اطلاع ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ کو بھی کردی گئی حالانکہ یہاں پر کیمرے بھی نصب ہیں جس کی ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار

  لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار مسرت اللہ جان دسمبر 2022 میں اپنی تکمیل کو پورا سال گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم حل طلب مسائل سے دوچار ہے۔ خدشات بنیادی طور پر گول پوسٹ ایریا اور ہاکی ٹرف کے بیس کے ارد گرد تحفظات کے گرد گھومتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔

انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں جی بی ایس ایس اینگلو اوریئنٹل کو 97 رنز سے شکست۔عرفان میں آف دی فائنل قرار پائے۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سینٹرل مشرف علی راجپوت نے انعامات تقسیم کیئے۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) 20 سال کے ایک طویل عرصہ کے بعد ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا.

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسامہ میر، محمد عباس آفریدی اور حسیب اللہ پہلی بار سکواڈ کا حصہ بنے۔   صاحبزادہ فرحان، اعظم خان اور ابرار احمد کی ٹیم میں واپسی شاہین شاہ آفریدی پہلی بار پاکستان کی قیادت کریں گے سیریز 12 سے 21 جنوری 2024 ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی ; واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا.

  پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس کا میچ ڈرا سعد نسیم کی سنچری ، آصف آفریدی کی میچ میں آٹھ وکٹیں کراچی 19 دسمبر، 2023:ء   پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا۔ ایس این ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے میلبورن پہنچ گئی.

  قومی ٹیم منگل کو پرتھ سے میلبورن ہوٹل پہنچی ہے جہاں وہ (کل)بروز بدھ کو آرام کے بعد 21 دسمبر کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم22 اور23 دسمبر کو2 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی جس کے بعد24 دسمبر کو آرام کے بعد 25 دسمبر کو پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی سات ویمینز کھلاڑی اور کوچ سعیدہ خانم گوجرہ روانہ

  اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی سات ویمینز کھلاڑی اور کوچ سعیدہ خانم گوجرہ روانہ ویمینز پلیئرز گوجرہ میں منعقدہ پاکستان ہاکی فیڈریشن اینڈ ڈپٹی کمشنر فلڈ لائٹس ویمینز ہاکی لیگ میں شرکت کرینگی   کراچی : پنجاب کے شہر گوجرہ میں منعقد ہونیوالی پہلی پاکستان ہاکی فیڈریشن اینڈ ڈپٹی کمشنر فلڈ لائٹس ویمینز ...

مزید پڑھیں »

نگران وزیر کھیل سندھ سید جنید علی شاہ اور مسز اسماء شاہ کی زیر سرپرستی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

  سندھ کے نگران وزیر برائے کھیل، امورِ نوجوانان ، ثقافت، نوادرات اور آرکائیوز ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور مسز اسماء شاہ کی زیر سرپرستی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد   ایڈیشنل سیکریٹری محکمۂ اسپورٹس سندھ توفیق احمد نے جناح کرکٹ ٹرافی ٹورنامٹ کا افتتاح کردیا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد جناح کرکٹ گراؤنڈ ناظم آباد نمبر 5 میں ہورہا ہے۔ جناح ...

مزید پڑھیں »

مردان نے پاکستان بورڈ ویمن گیمز میں ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔

مردان نے پاکستان بورڈ ویمن گیمز میں ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔ پشاور (شکیل الرحمان)   ماضی کی طرح اس سال بھی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) مردان کی ٹیموں نے پاکستان بورڈ ویمن گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرلز والی بال میں رنر اپ ٹرافی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لاہور ...

مزید پڑھیں »