قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش کے دفاع میں آگئے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کچھ ایسے لمحات تھے جس سے ٹیم فوری فائدہ نہ اٹھاسکی جبکہ میلبورن ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جنوری, 2024
کراچی اوپن سکواش ٹورنامنٹ جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں کھلا گیا.
تیسری کراچی اوپن مین اور ویمن سکواش ٹورنامنٹ اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں سیمی فائنل اور فائنل کھلا گیا ، پہلےسیمی فائنل میں باسط خان نے جہانگیر جونیئر کو ،3,0 11/8 11/8 11/7 سے شکست دی دوسرے سیمی فائنل میں نوید رحمان نے عدنان زمان کو 3,0 11/7 11/6 11/6سے جیت کر فائنل کے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے.
خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمداورمدثر خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پِختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمد،مدثر خان فنانس اور شوکت حسین سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز پشاورکے ایک مقامی ہوٹل میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔
پاکستان لائرز کرکٹ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان لائرز کرکٹ ٹیم نے فتح ملک و قوم کے نام کی۔ بھارتی لائرز کرکٹ ٹیم 115 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی لائرز کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر ہدف پورا کرکے بھارت کو سات وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا ؛ احمد شہزاد
کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا، یہ پیار زندگی بھر ساتھ رہے گا، کرکٹ اکیڈمی لانا چاہتا ہوں جس کے لیے حکومتِ بلوچستان کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ احمد شہزاد نے ...
مزید پڑھیں »36ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ; محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا.
محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے36 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کلب اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے یوسف خلیل اور برکت اللہ کو 4-6، 7-6 اور 10-6 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے، پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نمائشی میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرائے جانے کا امکان ہے ، میچز کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان
لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان • پشاور کا اسلامیہ کالج 8 سے 11 جنوری تک چار روزہ لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 14 سے 17 جنوری تک لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • کراچی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر 19 سے 22 جنوری تک لیول 1 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن انچیف کے طور پرنوٹس جاری کیا گیا ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق نے ہٹائے گئے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد خالد ...
مزید پڑھیں »