روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جنوری, 2024

دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز

دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز مہمان خصوصی ڈائریکٹر (KDA) نوید انور صدیقی اور سابقہ انٹرنیشنل کرکٹر سعید آزاد نےکیا۔ (HR) ہیڈ، حمزہ زکریا میں اور میرا ادارہ کھیل اور کھلاڑیوں کی سر پرستی کرتا رہے گا۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے، نوید انور صدیقی پڑھائی کے ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں اسٹوڈنٹس کی ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں ; سلمان علی آغا اور شعیب اختر کی پانچ پانچ وکٹیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں سلمان علی آغا اور شعیب اختر کی پانچ پانچ وکٹیں کراچی 15 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں اور سلمان علی آغا اور شعیب اخترکی پانچ پانچ وکٹیں تھیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ؛ راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی جویریہ خان کے 74 رنز ناٹ آؤٹ راولپنڈی 15 جنوری 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے دن راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ نے کامیابی حاصل کر لی۔ ایوب پارک گراؤنڈ، راولپنڈی میں لاہور نے ملتان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ ملتان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف ...

مزید پڑھیں »

تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا

تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا نمایاں گالفرز ایک کروڑ بیس لاکھ روپوں کی مجموعی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ کے منتظر   کراچی 15 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے تیرھویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز، کراچی گالف کلب میں جمعرات 18 جنوری سے ہوگاجبکہ ...

مزید پڑھیں »

ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

  ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات۔ صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن نواب فرقان خان،صدر پنجاب ٹراڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن ملک محمد شہباز اور سیکرٹری پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان نے وفد کی سربراہی  میں سینئر نائب صدر خالد رشید، شیر ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو کا پاکستان میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ؛ صبا شمیم جدون

  پاکستان تائیکوآنڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کا ملک میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور فیڈریشن گراس روٹ سطح پر کھیل کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔   ان خیالات گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں ...

مزید پڑھیں »

این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ شروع ہوگئی.

این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج(پیر) سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں شروع ہو رہی ہے،قومی اسنوکر چیمپئن سلطان محمد اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ 23جنوری تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ کی انعامی رقم اس سال پانچ لاکھ 25 ہزار روپے رکھی گئی ہے،نیشنل چیمپئن شپ کے فاتح کیوئسٹ کو دو لاکھ اور ...

مزید پڑھیں »

سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا.

سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا خلیل لرحمان میموریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات کے ناک آوٹ مرحلہ اختتام پذیر ہوا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے ہاکی چیمپئن شپ کے لیگ میچز کا آغاز آج سے ہوگا اس مقابلے میں گروپ کے سوات الیون اسی گروپ کے خپل کور الیون ہاکی ٹیم کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیت لیا۔

  قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیت لیا۔ پاکستان کے محمد وسیم اکرم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔  پاکستان نے میزبان ہانگ کانگ کے خلاف 33-58 سکور شکست دی۔     ٹیم کی کامیابی پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان اور صدر مدثر آرائیں کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا

    پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نےدس رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر میرطارق بگٹی نے ایف آئی ایچ کے ...

مزید پڑھیں »