تیسرا ٹی20 ؛ پاکستان کی مسلسل شکست کی ہیٹ ٹرک ؛ بابراعظم کا منفرد ریکارڈ

:نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا.

225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 179 رنز بنا سکے.

کیویز کو پانچ میچر پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔

نیوزی لینڈ کی میزبانی میں ڈنیڈن کی یونیورسٹی آف اوٹاوو کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدف دیا لیکن پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 179 رنز ہی بنا پائی۔
کیوی اوپنر فن ایلن نے پاکستانی باؤلرز کی درگت بنا ڈالی، فن ایلن نے 62 گیندوں پر 137 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 5 چوکے اور 16 برق رفتار چھکے شامل تھے۔

ٹم سیفرٹ نے 31 اور گلین فلپس نے 19 رنز اپنے کھاتے میں ڈالے، ڈیون کانوے نے 7، ڈیرل مچل نے 8، مارک چیپمین نے 1 اور کپتان مچل سینٹنر نے 4 رنز سکور کیے جبکہ میٹ ہینری 1 اور ایش سوڈی 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان کی جانب سے حارث رؤف سب سے مہنگے باؤلر ثابت ہوئے، انہوں نے 4 اوورز میں 60 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہین آفریدی، زمان خان، محمد نواز اور محمد وسیم جونیئر نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اوپنرز ایک بار پھر ناکام ہوئے، 23 رنز کے مجموعی سکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی جبکہ بابراعظم 58 رنز کی اننگز کھیل کر بھی قومی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کروا سکے۔

قومی ٹیم کی جانب سے صائم ایوب 10، محمد رضوان 24، فخر زمان 19 اور اعظم خان 10 رنز ہی بنا پائے، افتخار احمد نے ایک اور محمد نواز نے 28 رنز سکور کیے، کپتان شاہین آفریدی 16 اور محمد وسیم جونیئر 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

واضح رہے کہ کیویز نے پانچ میچز کی سیریز میں تین مسلسل فتوحات سمیٹ کر پانچ میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔

نیوزی لینڈ کا سکواڈ ؛ پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی جگہ مچل سینٹنر کو کپتان مقرر کیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں فن ایلن، ڈیون کانوے، ٹم سیفرٹ، ڈیرل مچل، گلین فلپس، مارک چیپ مین، ایش سوڈی، میٹ ہینری، ٹم ساؤتھی اور لوکی فرگوسن شامل ہیں۔

پاکستان کا سکواڈ ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسامہ میر، عامر جمال اور عباس آفریدی کی جگہ وسیم جونیئر، محمد نواز اور زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، افتخار احمد، اعظم خان اور حارث رؤف شامل ہیں۔

 

ڈیونیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے 37 گیندوں پر 1 چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ پاکستان کو میچ جتوانے میں ناکام رہے۔

سابق کپتان ٹی20 انٹرنیشنل میں دنیا کے دوسرے بلےباز بن گئے ہیں جنہوں نے 10 مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ ٹیم کو فتح دلوانے میں ناکام رہے۔

اس فہرست میں بھارت کے ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 11 مرتبہ 50 یا اس سے زائد سکور کیا لیکن ٹیم میچ جیتنے میں ناکام رہی۔

قبل ازیں کیویز نے تیسرے ٹی20 میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 224 رنز بنائے، جواب میں قومی ٹیم محض 179 رنز بنا کر ہمت ہار گئی اور یوں سیریز میں مسلسل تیسری شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

سیریز کے ابتدائی تینوں میچوں میں بابراعظم نے نصف سنچریاں سکور کیں تاہم وہ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کروانے میں ناکام رہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport