پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے انڈر 19 ون ڈے ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلش انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.3 اوورز میں 192 رنز پر آئوٹ ہوگئی، حمزہ شیخ 54 اور نوح تھین 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ویسٹ انڈیز کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جنوری, 2024
بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا
بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا دبئی (نوازگوھر) دبئی کیپیٹلز کے سیم بلنگز اور سکندر رضا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت دبئی کیپٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 8ویں میچ میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا نائٹ رائیڈرز کے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس
آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس دبئی (نوازگوھر) خلیجی خطے میں آئی ایل ٹی 20 کی مقبولیت کو سراہتے ہوئے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے لیگ کی ترقی، یواے ای کی ٹیم کی ترقی اور ٹورنامنٹ میں معروف کھلاڑیوں کے اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ لیگ کے ساتھ اپنے تجربے ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام بھی اچھا ہوگا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل اسٹیڈیم سندھ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ دیکھا اسٹیڈیم پہنچنے پر ایس پی ایل کے منتظمین نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔۔۔ پہلا میچ کراچی غازی اور حیدرآباد بہادر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے، گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت ایس پی ایل کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشنل کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگیا۔
سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں ایس پی ایل کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ مہمان خصوصی آصفہ بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ کاش سیاست میں ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی ؛ بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے، جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے،7 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سےاسلام آباد پہنچےگی ، اس ...
مزید پڑھیں »