روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جنوری, 2024

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ؛ شارجہ نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے ہرادیا

شارجہ نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے ہرادیا شارجہ (نوازگوھر) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 13 ویں میچ میں شارجہ کے کپتان ٹام کوہلر کیڈمور نے 34 گیندوں پر 8 چھکے اور 2 چوکے لگا کر جارحانہ 68 رنز کی اننگز کھیل کر ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل ابوظبی (نوازگوھر) محمد وسیم کی شاندار اننگز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 20 کے 12ویں میچ میں مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنانے کے باوجود 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ ؛ کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کی شرکت۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں شاندار پرفارمنس دی تھی۔ عشائیہ میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی شریک ٹیموں اور منیجمنٹ کی بھی شرکت۔ نیشنل سلیکٹر اسماویہ اقبال اور عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید کی بھی ...

مزید پڑھیں »

شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی کی 19سالگرہ ; 170 سے زائد کھلاڑیوں، والدین اور شوروکوں نے شرکت کی۔

شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی 84 بیچ بفرزون کمپس، 83 بیچ نارتھ کراچی کمپس اور 82 بیچ گلشن کمپس بیلٹ اینڈ رینک پروموشن اور 19وی سالگرہ کی تقریب میں 170 سے زائد کھلاڑیوں، والدین اور شوروکوں نے شرکت کی۔ (بانی وصدر ماسٹرڈاکڑ محمد شہباز) صدر شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی نے 37 سے زائد چھوٹے بچوں اور نوجوان لڑکے و لڑکیوں کو بیلٹ باندھ ...

مزید پڑھیں »

سافٹ بال فیڈریشن کے انتخابات،آصف عظیم صدر، ڈاکٹر فرحان عیسی ایس وی پی، یاسمین حیدر چیئرپرسن منتخب

سافٹ بال فیڈریشن کے انتخابات،آصف عظیم صدر، ڈاکٹر فرحان عیسی ایس وی پی، یاسمین حیدر چیئرپرسن منتخب نسیم خان سیکریٹری جنرل، فرح سعید،تہمینہ آصف، ڈاکٹر حنا جمشید، شاہد شنواری، مزمل حسین نائب صدور کامیاب   کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے آصف عظیم صدر اور نسیم خان بلا مقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی۔ حنان شاہد نے دوہری ہیٹ ٹرک سمیت سات گول سکور کئے۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے بھی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی ; عالیہ ریاض کی سنچری

  نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی عالیہ ریاض کی سنچری لاہور 29 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے دن کی خاص بات عالیہ ریاض کی سنچری تھی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں راولپنڈی نے ملتان ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس 6 فروری کو طلب

الیکشن کمشنر شاہ خاور نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس6فروری کو طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق نئے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کااجلاس 6فروری کو دوپہر2بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا ۔10ارکان نئے چیئرمین کا انتخاب کریں گے ۔ لاہور، 29 جنوری 2024: واضح رہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کیلئے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے وقار سلام خیل کو لونگی نگیڈی کیلئے سلور کیٹیگری، فاسٹ بولر خرم شہزاد جزوی طور پر دستیاب ہونے کے باعث فاسٹ بولر ارشد اقبال کو سلور کیٹیگری میں منتخب کرلیا ہے جبکہ پشاور ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ، بھارتی ٹینس ٹیم کی 59 سال بعد پاکستان آمد

   پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے تحت شیڈول ڈیوس کپ ٹینس ٹائی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹینس ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ بھارت کی ٹینس ٹیم 59 سال بعد پاکستان آئی ہے، بھارتی ٹینس ٹیم آخری بار 1964میں  آئی تھی۔   بھارتی ٹینس ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز اسلام آباد پہنچی اور ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کے ساتھ دیگر ...

مزید پڑھیں »