روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جنوری, 2024

خیبرپختونخوا میں نیشنل گیمز کے کھلاڑیوں کے لیے بجٹ مختص کرنے کا تنقیدی تجزیہ

  خیبرپختونخوا میںنیشنل گیمز کے کھلاڑیوں کے لیے بجٹ مختص کرنے کا تنقیدی تجزیہ مسر ت اللہ جان کوئٹہ میں 34ویں نیشنل گیمز میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹس کو انعام دینے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے 60 لاکھ روپے مختص کرنے کے فیصلے کا مختلف زاویوں سے تجزیہ کیاجاسکتا ہے اوراس کے مثبت اور منفی پہلو اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری بھارت جائیں گے

پاکستان کے لیے اعزاز پاکستان فزیکل ، ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ک جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری بھارت میں مدعو بھارت، انگلینڈ سیریز دیکھنے اور ڈس ایبلیٹی کرکٹ کے حوالے سے اہم میٹنگ میں شرکت کرنے امیر الدین انصاری اگلے ماہ بھارت جائیں گے کراچی: پاکستان فزیکل  ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسو سی ایشن(PPDCA) کے جنرل سیکریٹری امیر الدین انصاری  اگلے ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون سات وائٹس اور زون چار وائٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں "

  اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون سات وائٹس اور زون چار وائٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں " کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے جاری اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون سات وائٹس نے ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی۔

  ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 9ویں تا 12ویں رینکنگ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی عالیہ ریاض کی جارحانہ نصف سنچری۔ نشرہ سندھو کی پانچ وکٹیں فائنل کل کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا جائے گا راولپنڈی 30 جنوری، 2024:ء   نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی انڈر 19 سیریز: سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا

سہ فریقی انڈر 19 سیریز: سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا کاکسز بازار 30 جنوری، 2024:ء بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں سری لنکا انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی شاندار باولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جان مک نیلی 53 اور ہیری 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔ احمد حسن کی میچ وننگ نصف سنچری۔ ...

مزید پڑھیں »