نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں مگر انہیں سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے سکواش کے سابق ورلڈ نمبر 2 اور کوچ محب اللہ خان کی بات چیت مسرت اللہ جان سکواش کے سابق نمبر ٹو محب اللہ خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے سکواش کے فروغ کیلئے سکواش کورٹ تو بنا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اپریل, 2024
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹاکرا ؛ "خصوصی بچے "میچ دیکھنے کیلئے مدعو
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی بے سہارا و یتیم بچوں کوپاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریزکا چوتھا میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت۔ 140 بچے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ہوں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر بے سہارا و یتیم بچوں کے لیے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ بلوز نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ بلوز نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں زون چھ بلوز نے زون چار وائٹس کو 59 رنز سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں اسد زمان کا راج برقرار
قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں اسد زمان کا راج برقرار ہے۔ لاہور ; 24 اپریل، 2024 پاکستان کے جونیئر ٹینس منظر میں ابھرتا ہوا ستارہ اسد زمان قومی سرکٹ میں اہم پیشرفت کر رہا ہے، اپنے کیریئر کے ایک اہم وقت میں مقامی سپانسرز کی جانب سے اہم تعاون کی بدولت۔ اسد زمان، جنہوں نے حال ہی میں 2024 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ کے پوائنٹس اہم تھے جو ہم نہ لے سکے ؛ ہیڈ کوچ پاکستان ویمن ٹیم
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز نے اچھی کرکٹ کھیلی انہیں مبارکباد دیتے ہیں۔ ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے۔ دوسرے میچ میں اچھی کرکٹ کھیل کر تگڑا مقابلہ کیا تھا۔ تیسرے میچ میں بھی اچھے کھیل کی امید تھی مگر ویسٹ انڈیز نے ...
مزید پڑھیں »چوتھے ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے
چوتھے ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے 25 اور 27 اپریل کے میچز کیلئے فوج بھی سکیورٹی پر تعینات ہو ...
مزید پڑھیں »بھارت کے رانا سنگھ کو کراٹے کمبیٹ لیگ میں شکست دینے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی
بھارت کے رانا سنگھ کو کراٹے کمبیٹ لیگ میں شکست دینے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب پرتپاک استقبال، سیکرٹری کھیل نے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا بھارتی فائٹر نے گالی دی تھی اور مجھے دھکا دیا تو میں نے تھپڑ مارا، شاہ زیب رند کوئٹہ 24 اپریل 2024 (کوئٹہ رپورٹ مہک ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا۔ ہیلی میتھیوز کی سیریز میں دوسری سنچری ، ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 88 رنز سے ہرادیا۔ مہمان ٹیم نے سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ ہیلی میتھیوز کی ...
مزید پڑھیں »