ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ ” خصوصی بچوں ” نے اسٹیڈیم میں دیکھا۔

شکریہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی۔ شکریہ. سٹیڈیم میں میچ دکھانے پر بے سہارا و یتیم بچے خوش بچوں آپ کا شکریہ ۔ ہماری دعوت پر سٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔ محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر بے سہارا اور یتیم بچوں نے پاکستان نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا 140 بچے ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد کی صدر گوادر کرکٹ اکیڈمی سے ملاقات

گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کے صدر حاجی حنیف حسین کی لیجنڈری انٹرنیشنل بیٹر اور ہیرو آف شارجہ جاوید میانداد کے رہائش گاہ امد (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) تفصیلات کے مطابق گوادر کرکٹ اکیڈمی کے صدر حاجی حنیف حسین کی پاکستان کے سابق کپتان ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات اور اس موقع پر حاجی حنیف حسین نے گوادر کرکٹ کے ماضی ...

مزید پڑھیں »

ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ; دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ

  کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ کراچی – 26 اپریل، 2024 گروپ ڈی کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ڈرائیو ان ایف سی کو 6-1 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں کراچی سٹی نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہوگی۔

  پاکستان ویمنز ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں اچھی کارکردگی کے لیے ُپرعزم۔ پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ  آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پانچوں میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ خواتین اور فیملیز کے لیے داخلہ مفت ہوگا۔ ون ڈے سیریز کے نتیجے سے مایوسی ہوئی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی

بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی (پشاور، 25 اپریل 2024): اے ایس کا فائنل میچ علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی بلوچستان اور سندھ کے درمیان حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلی گئی۔ سندھ کے کپتان بدر منیر نے ایک بار پھر ٹاس جیتا اور جیسا کہ پورے ٹورنامنٹ میں ہوتا رہا ہے، سندھ ...

مزید پڑھیں »

صادق خان ادوزئی کا قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دورہ

نامور سیاسی وسماجی شخصیت صادق خان ادوزئی نے قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دور ہ کیا اور کھلاڑیوں کو کٹس فراہم کی پشاور(سپورٹس رپورٹر) نامور سماجی ،سیاسی شخصیت اور مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین صادق خان ادوزائی نے قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دورہ کیا،اکیڈمی میں زیر تربیت کھلاڑیوں سے ملاقات کی اورانہیں ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے 4 رنز سے جیت لیا ؛ سیریز میں 1-2 کی برتری

  نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ 179 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بنا سکی۔ آخری اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 18 رنز درکار تھے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ...

مزید پڑھیں »

 قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے

 قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان نے فائنل میں جگہ بنالی ۔ دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو سٹریٹ گیمز سے شکست دی ، عبداللہ زمان کی کامیابی کا سکور 11-6 ، 11-7 اور 11-2 رہا۔ دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے پشاور شروع ہوں گی

خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی گیمزمیں 800 کھلاڑی شرکت کرینگے باضابطہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کرینگے پشاور،(امجد علی خان) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی، وزیر اعلیٰ علی ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب رند کے لیے سرکاری ملازمت اور 20 لاکھ روپے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارتی فائٹر کو دھول چٹانے والے پاکستانی کراٹے کومبیٹ چیمپئین شاہ زیب رند کے لیے سرکاری ملازمت اور 20 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے قومی کراٹے کومبیٹ ٹیم کے کپتان اور کئی عالمی مقابلوں میں فتح یاب ہونے والے کھلاڑی شاہ زیب رند نے ملاقات ...

مزید پڑھیں »