نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔

 نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔

5 ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینٹورز بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کریں گے، ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 33 لاکھ روپے ہے جس میں سے فاتح ٹیم کو 15 لاکھ روپے ملیں گے۔

ٹورنامنٹ کے میچز یو بی ایل گراؤنڈ اور نیشنل سٹیڈیم اوول گراؤنڈ پر ہوں گے، ندا ڈار، فاطمہ ثناء، منیبہ علی، عالیہ ریاض اور سدرا امین ٹیموں کی قیادت کریں گی۔

تعارف: News Editor