ہاکی

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ ; قومی ہاکی ٹیم لندن پہنچ گئی۔

قومی ہاکی ٹیم لندن پہنچ گئی ۔

جہاں وہ پرو ہاکی لیگ میں انگلینڈ اور روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی

قومی ہاکی ٹیم لندن پہنچ گئی ، جہاں وہ پرو ہاکی لیگ میں انگلینڈ اور روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

انگلینڈ پرو لیگ میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت 23 جون کو بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

کپتان عماد بٹ کی عدم موجودگی میں قومی ٹیم کی قیادت وائس کپتان ابوبکر کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!