لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز اسد شفیق نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے دوران سِنچری اسکور کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔33 سال کے مڈل آرڈر بیٹس مین دوسری مرتبہ کرکٹ کے گھر میں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔جولائی 2016ء میں مصباح الحق کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
محمد عباس اور حسن علی نے انگلش بیٹنگ لائن کو پچھاڑ کر رکھ دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد عباس اور حسن علی کی شاندار گیند بازی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز 184 پر آؤٹ کردیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید چوہان کو تعریفی سرٹیفکیٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب حکومت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید چوہان کی خدمات کو سراہتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ دیاہے، اس سلسلہ میں جمعرات کے روز سول سیکرٹریٹ لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید نے سپورٹس کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کا پلڑا بھاری
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک ہونیوالے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے انگلینڈ کی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین81 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان نے 20ٹیسٹ میچز جیتے 24ہارے اور 37ڈرا ہوئے ۔ انگلینڈ کی سر زمین پر دونوں ٹیموں کے مابین 51میچز کھیلے گئے جس میں سے ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ،،انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جوئے روٹ کا کہنا تھا پچ بہت اچھی دکھائی دے رہی ہے اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »اولمپئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ ہاکی لیگ15رمضان سے شروع ہوگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپیئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 15 رمضان سے اولمپیئن حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کھیلا جائے گا۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح اولمپیئن منصور احمد کی والدہ کریں گی۔ایونٹ میں کراچی کے 6 ڈسٹرکٹ کی 12 ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »سٹریٹ چائلڈ فٹبال میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم کا بے مثال استقبال
چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ثپوت چیچہ وطنی محمد ابرار باری کا سٹریٹ چائلڈ فٹ بال 2018 میں پاکستان کو سلور میڈل دلوانے کے بعد اپنے آبائی شہر چیچہ وطنی پہنچنے پر شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ باری جونہی چیچہ وطنی پہنچا اس پر پھولوں کی پتیوں سے بارش کی گئی۔باری کے استقبال میں رانا ابو بکر خاں منج( ...
مزید پڑھیں »پنجاب کالجز نے فیڈرل بورڈ کی مسلسل 10ویں سپورٹس ٹرافی جیت لی
راولپنڈی(نواز گوھر) پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ کی مسلسل 10ویں سالانہ جنرل سپورٹس ٹرافی اپنے نام byکرلی، وفاقی وزیرتعلیم انجینئر محمدبلیغ الرحمان نے فیڈرل بورڈ اسلام آبادکی خصوصی تقریب میںسالانہ جنرل سپورٹس ٹرافی برائے سال 2017-18ء ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز پروفیسر چوہدری محمداکرم کو پیش کی۔اس موقع پر فیڈرل بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »انگلش کنڈیشنز میں بیٹنگ میں مسئلہ ہوگا،وقار یونس
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہا تجربے کی بنیاد پر انگلینڈ کی ٹیم بہت بڑی ہے تاہم اگر اظہر علی اور اسد شفیق مصباح الحق اور یونس خان کا کردار ادا کریں تو جیت کے امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ مصباح اور یونس کے جانے کے بعد ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »جانتے ہیں یہ مسلم خاتون کون ہے اور اس نے کیا اعزاز حاصل کیا ہے؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) صومالیہ سے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے برطانیہ میں سکونت حاصل کرنے والی 24 سالہ جواہر روبل نے ایک بڑے فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دے کر دنیا کی پہلی مسلم خاتون ریفری بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہ برطانیہ کی فٹ بال ایسوسی ایشن کی ایک تربیت یافتہ ریفری ہیں اور پہلی ...
مزید پڑھیں »