دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے جھگڑالو کھلاڑیوں کو سبق سکھانے اور بال ٹیمپرنگ کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے سخت سزائیں مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ میچز کے دوران کھلاڑیوں کا آپس میں جملے بازی کرنا، آئوٹ کرنے کے بعد پویلین جانے کا اشارہ کرنا، کندھا مارنا اور ایمپائرز کے فیصلے پر برہمی کا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ٹنڈولکر کا اصلی روپ ‘‘ شاہد آفریدی کے ٹویٹ پر تنگ نظری کا مظاہرہ
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے کا نام ہی ...
مزید پڑھیں »نیشنل رگبی ٹینز 7 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
اسلام آباد ( نواز گوھر )ملک میں رگبی کا معروف میلہ سجے گا 7 سے 8 اپریل تک اسپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں۔ اس میگا رگبی ایونٹ میں ملک بھر سے اکیس ٹیمیں شامل ہونگی جن میں بچوں کی ٹیمز سمیت خواتین کی چار ٹیمیں شامل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد رگبی کے عہدیدار اور ایونٹ آرگنائزر ...
مزید پڑھیں »انڈر ٹیکر نے جان سینا کے چیلنج پر کوئی جواب کیوں نہیں دیا؟
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)کیا ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا 34 میں 16 بار کے چیمپئن جان سینا کا بظاہر ‘ریٹائر’ لیجنڈ ریسلر انڈر ٹیکر سے ڈریم میچ ہوگا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت ان دونوں ریسلرز کے کروڑوں کے مداحوں کے ذہن میں موجود ہے اور کوئی حتمی جواب موجود نہیں۔ کئی ہفتوں ...
مزید پڑھیں »ناصر جمشید کا کیس اینٹی کرپشن ٹربیونل کے حوالے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کی مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر کرکٹر ناصر جمشید کا کیس فیصلے کے لیے پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کو بھجوا دیا ہے۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل جو کہ چیئرمین جسٹس (ر)فضل میراں چوہان، شاہ زیب مقصود اور کرکٹر عاقب جاوید پر مشتمل ہے کیس کی سماعت کرے ...
مزید پڑھیں »بال ٹمپرنگ سکینڈل،،،صرف کھلاڑیوں کو سزا نہیں،،،کرکٹ آسڑیلیا نے ایک اور بڑا اعلان کردیا
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ معاملے کی وسیع پیمانے پر تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ڈیوڈ پیور کا کہنا ہے کہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے معاملے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے جس میں تینوں کرکٹرز کو سزائیں ہو چکی ہیں تاہم اب بورڈ کی تحقیقات کے بعد ...
مزید پڑھیں »ربادا بھی انجری کے سبب آئی پی ایل سے باہر
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا فٹنس مسائل کے باعث تین ماہ تک کرکٹ میدانوں سے دور ہو گئے ہیں جس کے سبب وہ رواں ہفتے شیڈول انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) سے بھی باہر ہو گئے۔ ربادا نے آئی پی ایل میں دہلی ڈیئر ڈیولز کی نمائندگی کرنا تھی اور دہلی نے 4.2 کروڑ بھارتی روپوں ...
مزید پڑھیں »وزیرخان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی وزیر خان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہو گئی، ملک بھر سے 200 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کا میلہ سجا گیا۔ وزیرخان جونیئر سکواش چیمپئین شپ میں ملک بھر سے 200 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ افتتاحی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز فٹبال لیگ، بارسلونا سیمی فائنل میں پہنچ گئی
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ ) چیمپئنز فٹبال لیگ کے پہلے کوارٹر فائنل لیگ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے روما کو چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل کا پہلا لیگ بارسلونا اور روما کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ بارسلونا نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلی کامیابی 38 ویں منٹ میں حاصل کی۔اس کے بعد انہوں نے ...
مزید پڑھیں »عالمی درجہ بندی،نڈال نے فیڈرر سے ٹاپ پوزیشن چھین لی
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ ) جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل، ویمنز میں سیمونا ہالپ پہلے نمبر پر براجمان، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال نے مینز سنگلز میں راجر فیڈرر سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، جان اسنر 8 درجے ...
مزید پڑھیں »