اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا تو یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ان کی کرکٹ اب زیادہ عرصے نہیں چلے گی۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کرکٹ سے پہلے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جنوبی افریقہ کا پنک جرسی میں جیت کا ریکارڈ برقرار،بھارت کیخلاف سیریز میں واپسی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے انڈیا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے اپنے ‘پنک ڈے میچ’ میں جیت حاصل کرکے گلابی جرسی میں نہ صرف ناقابل شکست ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھا بلکہ اس سیریز کو نئی زندگی عطا کی۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے سات میچز گلابی جرسی میں کھیلے اور ساتوں میں کامیابی حاصل کی۔ خیال ...
مزید پڑھیں »سپینش فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ نے سوسائیڈڈ کو پانچ دو سے ہرا دیا
میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم ریال میڈرڈ نے ریال سوسائیڈڈ کو پانچ دو کے بڑے فرق سے ہرا دیا، پرتگالی سٹار رونالڈو نے ہیٹرک سکور کی۔ سپینش لیگ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے ریال سوسائیڈڈ کیخلاف پہلے ہی منٹ میں گول داغ دیا۔ 27ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر محمد عامر اور اہلیہ نے عمرہ ادا کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد عامر نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادا کرلیا، اُن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر جن کی صلاحیتوں کا اعتراف دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی بھی کرچکے ہیں انہوں ...
مزید پڑھیں »زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکول نے گرلز انٹر اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے ایس ایم بی فاطمہ اسکول نے کراچی یونائیٹڈ گرلز انٹر اسکول ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں ایس ایم بی اسکول نے فائنل میں آغا خان اسکول کھارادر کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 1-2 سے شکست دی۔ ایس ایم بی اسکول نے اس سے قبل سیمی فائنل میں لائسم ...
مزید پڑھیں »کبیر والا،تیکوانڈو لورز کلبز پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس
کبیروالا(نامہ نگار)تیکوانڈو کراٹےسنٹر کبیروالا میں منعقدہ تیکو انڈو لورز کلبز پاکستان کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں سال 2018ء کیلئے نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا ۔ اتفاق رائے سے صدر غلام شبیر عادل،جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمد آصف علی نادر،چیئرمین سید وسیم رضا شاہ،سینئر نائب صدر راؤ محمد یعقوب،نائب صدور مشتاق احمد روفی،نازیہ ریاض ،جوائنٹ سیکرٹری محمد اکمل بھٹی،انفارمیشن سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »پہلا میئر راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی کپ،یو سی 30 نے جیت لیا
راولپنڈی(نوازگوہر سے)یونین کونسل 30نے پہلا میئر راولپنڈی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جیت لیا۔یہ فائنل میچ گورنمنٹ جامع ہائی سکول راولپنڈی کے گرائونڈ میںیو۔سی 29 اور یوسی 30 کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔ یو سی 29 کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 123 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ یوسی 30کی ٹیم نے 15.2 اوور ...
مزید پڑھیں »قومی ریجنل ون ڈے کپ،فائنل میچ کی تصویری جھلکیاں
قومی ون ڈے ریجنل کپ،کراچی ریجن کی ٹیم چیمپئن بن گئی
راولپنڈی(نواز گوہر سے)کراچی ریجن وائٹ کی ٹیم قومی ایک روزہ کرکٹ کی چیمپیئن بن گئی، فائنل میں اسلام آباد کو شاندار مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دی، کراچی کے فوادعالم فائنل میچ کے مردمیدان ، اسلام آباد کے شان مسعود ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز،فیصل آباد کے محمدعمران بہترین بالراور اسلام آباد کے عابد علی بہترین آل رائونڈر قرارپائے ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،پہلا طلائی تمغہ سویئڈن کی شارلوٹ کے نام
پیونگ چینگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس کا پہلا طلائی تمغہ سوئیڈن کی شارلوٹ کیلا کے نام رہا، اُنہوں نے ویمنز کراس کنٹری اسکینگ میں دفاعی چیمپئن میرٹ بورجین کو شکست دی۔ جنوبی کوریا کے شہر پیونگ چینگ میں ونٹراولمپکس مقابلوں میں آج سے میڈلز کی جنگ شروع ہوگئی ہے، کراس کنٹری اسکینگ کے ویمنز اسکائی تھلون میں تیس سالہ سوئیڈن کی ...
مزید پڑھیں »