اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ونٹر گیم تو نہیں لیکن ستاروں کی کہکشاں برفیلے میدانوں پر کرکٹ کا میلہ سجانے سوئیٹزر لینڈ پہنچ گئی، جہاں 1800 فٹ کی بلندی پر شعیب اختر اور سہواگ کا ٹاکرا آج ہوگا۔ کرکٹ اب برفیلے چٹانوں پر بھی کھیلی جائےگی، سوئزرلینڈ کے شہر سینٹ موریٹز میں کرکٹ کے عالمی ستارے 8 اور 9 فروری کو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ونٹر اولمپکس کا آغاز کل سے،پاکستان بارے بھی بڑی خبر آگئی
پیانگ چنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس 2018 کل سے جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چنگ میں شروع ہوں گے جس میں پہلی بار پاکستان کے 2 ایتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں ، جبکہ شمالی اور جنوبی کوریا کے ایتھلیٹس ایک پرچم تلے افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔ پیانگ چنگ میں منعقدہ ونٹر اولمپکس 2018 میں 92 ممالک کے تقریباً 3 ...
مزید پڑھیں »شین وارن نے اب کس کو نوکری پر رکھ لی،انتہائی شرمناک تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی جریدے دی سن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ بلی برٹ کو نوکری پر رکھ لیا ہے. 43 سالہ بلی نے برطانوی دی سن کو دئے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شین وارن ان سے سماجی و نفسیاتی امور پر مشاورت کرتے ہیں تا کہ ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے اپنے اہلخانہ سمیت ایسا کام کردیا کہ تصویر دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کر لیا. نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے واپس آنے کے بعد سرفراز احمد مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے، ان کی اہلیہ خوش بخت اور ننھے صاحبزادے عبداللہ بھی ہمراہ ہیں وہ عمرہ سے واپسی کے بعد 22 ...
مزید پڑھیں ».پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک ،رشید بلوچ
اسلام آباد( نواز گوہر سے)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے کہا ھےکہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید تیزی لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے علاوہ لاہور‘ کوئٹہ‘ گوادر‘ پشاور ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے،بھارت نے جنوبی افریقہ کو دھول چٹا دی
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارتی کرکٹ ٹیم نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت تیسرے ون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو 124 رنز سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ بھارت کو چھ ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »فیڈریشن ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرے، عقیل خان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹینس سٹار عقیل خان نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) سے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی جو گراس کورٹس پر کھیل سکتے ہوں ان کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کریں تاکہ مستقبل میں ہونے والے ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے انہیں تیار کیا جا سکے۔ پاکستان نے حال ہی میں منعقدہ ڈیوس ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال کا 10 برس بعد کوئنز کلب ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان
میڈرڈ ( سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے رواں برس جون میں شیڈول کوئنز کلب چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان کیا ہے، یہ ان کی 10 برس بعد ایونٹ میں پہلی شرکت ہو گئی، انہوں نے آخری مرتبہ 2008ء میں کوئنز کلب ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی اور ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز،آسٹریلیا نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
ہوبارٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) گلین میکسویل کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کینگروز نے 156 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی تیسری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ڈیوڈ ویلے نے اننگز کے ...
مزید پڑھیں »جھولن گوسوامی ون ڈے میں 200 وکٹیں مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون باؤلر
کمبرلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت ویمن ٹیم کی فاسٹ باؤلر جھولن گوسوامی ون ڈے ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی باؤلر بن گئیں، انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک وکٹ لیکر یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں ...
مزید پڑھیں »