دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ 22 سے 24 دسمبر تک ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق تمام منتخب کردہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ قذافی سٹیڈیم لاہور میں لئے جائیں گے اور مختصر سے کنڈیشننگ کیمپ کے بعد گرین شرٹس 27 دسمبر کو نیوزی لینڈ کیلئے پرواز کر جائیں گے۔ واضح رہے کہ قائد ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پرتھ ٹیسٹ،ڈیوڈ ملان کی سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط
ڈیوڈملان کی شاندار سنچری اور جونی بیرسٹو کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 4 وکٹیں گنواکر 305 رنز بنالئے ،ڈیوڈ ملان110 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کی لیکن 26 ...
مزید پڑھیں »ایشین نیٹ بال چیمپین شپ: پاکستان سیمی فائنل میں
پاکستان نےہانگ کانگ کو شکست دیکر ایشین نیٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ، پاکستان کے محمد اختر نے 49 گول اسکور کیے ۔ کوالالمپور میں جاری چیمپین شپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 38 کے مقابلے 66 گولزسے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد اختر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سیپک ٹاکرا پاکستان کو دو ایک سے شکست
کمبوڈیا نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو دو ایک سے شکست دیکر کنگز کپ ورلڈ سیپک ٹاکرا کے مینز ٹیم ایونٹ میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ بیسٹ آف تھری میں ایک سیٹ کی شکست کے بعد شبیر احمد،محمد کاشف اور شاکر حسین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا لیکن تیسرے میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان آئی سی سی فیوچرٹور پروگرام سے مطمئن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے مجوزہ فیوچر ٹور پروگرام پر پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ(پی سی بی) کا مؤقف سامنے آ گیا اور پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی آئی سی سی بورڈ آف گورنرز کے سامنے سفارشات پیش کرے گی۔ کرکٹ ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو نے آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی قائداعظم گیمز،پنجاب کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز
دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے مختلف مقامات پر ٹرائلز جاری ہیں جس میں سینکڑوں کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، مختلف گیمز کے کوچز کھلاڑیوں کے ٹرائلز لے رہے ہیں، جمعرات کے روزصوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں گرلز ہاکی کے ٹرائلز کا دورہ کیا ، اس ...
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی میں کھیلوں کے قومی مقابلے جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان، پنجاب یونیورسٹی اور دی ایجوکیشنسٹ کے تعاون سے جاری کھیلوں کے قومی مقابلے 2017 کے چوتے روزہاکی ، کرکٹ، فٹبال، تیراکی اور کشتی رانی کے مقابلے ہوئے ۔ہاکی کے مقابلوں میں پنجاب یونیورسٹی نے یو ایم ٹی کو3-1سے شکست دی،یو ایم ٹی نے دوسری اور یونیک گروپ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کرکٹ انڈر 17مقابلوں میں گورنمنٹ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،افتتاحی میچ میں پاکستان بھارت مدمقابل
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں 8 جنوری کو افتتاحی میچ میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ جمعرات کو پی بی سی سی نے آئندہ ماہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پانچویں بلائنڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کیویز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز6جنوری سے
قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کرے گی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو ...
مزید پڑھیں »بھارت اور سری لنکا کا فیصلہ ون ڈے 17دسمبر کو
بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 دسمبر کو وشاکا پٹنم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، مہمان ٹیم سری لنکا نے دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے سے شکست دی، ...
مزید پڑھیں »