قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو شائقین نے سنچریاں بناتے ہوئے تو اکثر دیکھا ہی ہے لیکن اب بابر بیٹسمین کے ساتھ ساتھ ایک فوٹو گرافر بھی بن گئے ہیں۔منگل کے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ آئی سی سی اکیڈمی گرانڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں مصروف تھا کہ کپتان بابر اعظم کیمرا اٹھائے فوٹوگرافر بنے اپنے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عمان کے فاسٹ بائولر فیاض بٹ پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں عمان کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر فیاض بٹ پاکستان کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں۔فیاض بٹ 2010 کے انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی طرف سے کھیلے تھے اور اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی ٹیم کا حصہ تھے۔فیاض بٹ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف میچ میں شاداب خان، شعیب ملک اور محمد حفیظ کا رول اہم ہوگا، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ بیٹنگ میں شروع سے ہی اچھا کھیل کر حریف ٹیم کو دبائو میں رکھیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف پہلے میچ سے متعلق انضمام الحق نے کہا کہ شاداب خان، شعیب ملک ...
مزید پڑھیں »کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کر لیا گیا
آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کیا گیا۔میڈیا کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جبکہ گرفتاری آج صبح کی گئی ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے پاکستانی ٹیم کے بائیو سیکور ببل کو جوائن کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئیں۔ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کیا جس کے بعد ثانیہ مرزا اور بیٹے نے بائیو سیکور ببل جوائن کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پروٹوکولز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے عمان کو اہم میچ میں شکست دیدی
بنگلادیش نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے اہم میچ میں عمان کو شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ورلڈکپ کے اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی اس کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 17 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاپوانیوگنی کو فیلڈنگ کرنے کا موقع دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے مقرررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ،کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 0-1 سے ہرا دیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا ہے۔ میچ کے صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ مہمان خصوصی تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ فٹ بال ...
مزید پڑھیں »13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی کامیابی
13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی کامیابی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور پاکستان آرمی کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے گول کیپر احسان اللہ کو پاکستان آرمی اور ایس ایس جی سی کے میچ کے دوران اچھی کارکردگی دکھانے پرسابق انٹرنیشنل گول کیپر جمشید رانا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،وارم میچ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی اہم بولرز نے اس پریکٹس میچ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »