ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسڑیلیا مکمل ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے اور وہاں اسپنرز کے لیے پرفارم کرنا آسان نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم اپنی کنڈیشنز میں بہت بہتر تھی مگر ہماری بیٹنگ لائن اپ کو وارنر کی طرح ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
قومی کرکٹ ٹیم آسڑیلیا سے 5اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کے لیے سفر شروع کرے گی۔زرائع کے مطابق قومی کرکٹرز 5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گیں جبکہ لاہور پہنچنے پر ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق پریس کانفرنس کریں گے۔زرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں16میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں4 گولڈ سمیت16 میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے، منگل کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کراٹے میں سونے کے میڈلز جیتنے والے،سعدی عباس، محمد اویس ،شاہدہ عباسی،چاندی کے میڈلز جیتنے والے باز محمد، نعمت اللہ، ٹیم کاتا میں چاندی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے سابق ریجنل ایسوسی ایشنز میں کام کرنے والے گرائونڈ سٹاف کے کنٹریکٹ میں توسیع کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ ریجنل ایسوسی ایشنز میں کام کرنے والے گراؤنڈ اسٹاف کو مزید دو ماہ کا کنٹریکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 19 اکتوبر سے شروع ہونے والے نئے کنٹریکٹ کی معیاد 19دسمبر2019 کو ختم ہوگئی۔ اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ بورڈ نے 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ماتحت گراؤنڈ اسٹاف کو ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ ، ناردرن کے سرمد بھٹی کی سنچری اور وقاص احمد کے 5 شکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں ناردرن کی پوزیشن مستحکم ہے۔ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر خیبرپختونخوا کی ٹیم پہلی اننگز میں 255 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ سرمد بھٹی کی سنچری اور وقاص احمد کی عمدہ باؤلنگ نے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی پیپسی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں جاری تین روزہ میچ کے پہلے روز بلوچستان کے 129 رنز کے جواب میں ناردرن نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنالیے ہیں۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ناردرن کے اسپنر محمد حسنین نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں بلوچستان ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ:پاکستانی ٹیم آٹھویں نمبر پر جا پہنچی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعد پاکستانی ٹیم ساتویں سے آٹھویں نمبر پر پھسل گئی۔پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ ناکامی کے بعد جاری ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے،انگلینڈ تیسرے،جنوبی افریقہ چوتھے،آسٹریلیا پانچویں،سری ...
مزید پڑھیں »ایک ناکامی سے دنیا ختم نہیں ہو گئی،وسیم خان
ایڈیلیڈ(اسپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ ناکامی پر چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے قوم کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں ہار اور جیت ہوتی ہے اور ایک ناکامی سے دنیا ختم نہیں ہو گئی لہٰذا قوم کو صبر کرنا چاہئے جس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ راتوں رات ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بالر عمران خان کو ٹیم میں کس بنیاد پر منتخب کیا گیا ،عاقب جاوید
لاہور(اسپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ فاسٹ بالر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی عمل دخل جاری رہے گا اس وقت تک معاملات کے درست ہونے کی توقع نہیں کی جا سکتی۔میڈیا سے گفتگو میں لاہور قلندرز کے کوچ کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا ایک طریقہ کار وضع ہونا ...
مزید پڑھیں »کبڈی ٹورنامنٹ،بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے انٹرنیشنل کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ۔ 2017کے ایونٹ میں بھی بھارت نے پاکستان کو ویزے جاری کرنے سے انکار کیا تھا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عالمی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے 26کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کیا تھا اور انہیں 2دسمبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »