اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شکست کے بعد بھارت کے خلاف مقابلے میں فتح کے لیے پاکستان کی ٹیم کو اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیلئے لکھے گئے کالم میں اپنا نقطہ نظر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
محمد عامر نے شاہد آفریدی کا تھپڑ کھانے کے بعد اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا تھا، عبدالرزاق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ محمد عامر نے شاہد آفریدی کا تھپڑ کھانے کے بعد اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ 2010 میں انگلینڈ کے دورے سے قبل ہی پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کرپشن میں ملوث تھے۔عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو، راولپنڈی اور ملتان کے گرانڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے کرکٹ بورڈ نے جن گراؤنڈز کا انتخاب کیا ہے ان میں راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز بھی شامل ہیں جن کی تزئین و آرائش کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے 150 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے ...
مزید پڑھیں »بھارت کے خلاف میچ میں مثبت کھیلنا پڑے گا، شاہد آفریدی
سوات(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا بھارت کیخلاف میچ میں مثبت کھیلناپڑے گا ، فیلڈنگ اچھی ہوگی تو آپ70 فیصد میچز جیت سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کبل میں کرکٹ اکیڈمی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا سوات کیلوگ بہت مہمان ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف کرکٹرز کی فیملیز کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کے خلاف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت ملنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »پنجاب کے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ میں کھیلوں اور یوتھ افیئرز کے لئے 4 ارب روپے مختص
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب کے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ میں کھیلوں اور یوتھ افیئرز کے لئے چار ہزار ملین ( 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں دوگنا رقم ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں دو ارب روپے مختص کیے گئے تھے ۔ ، بجٹ میں صوبہ میں کھیلوں ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار بیٹے اذہان کے ہمراہ مانچسٹر آرہی ہیں اور اتوار کو روایتی حریفوں کا میچ دیکھیں گی جب کہ دیگر کرکٹرز کی فیملیز بھی یکجا ہوگئیں۔حارث سہیل اور آصف علی کی فیملیز پہلے ہی ہمراہ تھیں، محمد حفیظ اور کپتان سرفراز احمد کے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم بھارت کیخلاف بڑے میچ میں بڑی کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے کھیل کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ اولڈ ٹریفورڈ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ویرات کوہلی بڑے بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ، بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا سے میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم نیا عزم لیے بھارتی سورماؤں سے ٹکرانے کی تیاریوں میں لگ گئی، مانچسٹر میں گرین شرٹس نے انڈور ٹریننگ کی اور خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی۔قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود نے فاسٹ باولر محمد عامر، وہاب ریاض، شاہین شاہد آفریدی ، حسن علی کو مفید ...
مزید پڑھیں »2لیثررلیگز ایونٹ کا ملیر کنٹونمنٹ میں وومین فیسٹول میچ سے آغاز
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز نے ملیر کنٹونمنٹ میں 2مین لیگز کا آغاز کردیا ۔پہلی لیگ میں جی ایف اے اورنج ، جی ایف اے گرین، جی ایف اے یلواور میس بلیو نے لیگزمیں اپنے اپنے میچ جیت لئے۔جی ایف اے گرین کو 4-0کی واضح کامیابی حاصل ہوئی۔ ایف سی شارک، جی ایف اے وائٹ، جی ایف اے بلیو اور اسکارپشن ...
مزید پڑھیں »